سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میڈیکل کمیشن نے 12 ملازمین کی خدمات ختم کردی ہیں۔ کمیشن کے مطابق ملازمین کو نوٹیفائی کیا جاتا ہے کہ وہ مجازی اتھارٹی کے ہدایت کے مطابق دفتر نہ آئیں’۔ دستاویز کے مطابق جن ملازمین کو ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے ان میں کوآرڈینیٹر انفارمیشن ڈاکٹر سارہ علی، کوآرڈینیٹر لائسنسنگ ڈاکٹر ماریہ سمیر، کوآرڈینیٹر امتحانات ڈاکٹر عاصیہ زیبان خان، کوآرڈینیٹر ایجوکیشن ڈاکٹر فرح ناز زیدی، کوآرڈینیٹر تصدیقی سیکشن صلاح الدین، اسسٹنٹ آئی ٹی اسفند یار خان، رجسٹریشن آفیسر محمد ثاقب، عبد المنان، عدنان رف، احمد رضا اور ناصر نثار شامل ہیں۔ پاکستان میڈیکل کمیشن نے 12 ملازمین کی خدمات ختم کردی ہیں۔ کمیشن کے مطابق ملازمین کو نوٹیفائی کیا جاتا ہے کہ وہ مجازی اتھارٹی کے ہدایت کے مطابق دفتر نہ آئیں’۔

close