بلوچستان سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی شخصیات نے استقلال پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی شخصیات نے استقلال پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان بلوچ کونسل اور سابق ممبر سیاسی رابطہ کمیٹی وزیراعظم ظفراللہ جمالی سردار سیف اللہ رند کی سربراہی میں فاروق مینگل ،فاطمہ مینگل ،ڈاکٹر […]

ایک ارب روپے مل جائیں تو ۔۔۔۔ شیخ رشید نے وزیر اعظم سے کس خواہش کا اظہار کر دیا؟

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک ارب روپے کی امداد مل جائے تو چھوٹے جرمانے کی وجہ سے سعودی جیلوں میں موجود سیکڑوں مزید قیدیوں کو سے رہا کرا سکتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں وفاقی […]

چندے پر ملک نہیں چلتے، عمران خان بنی گالا کے محل سے باہر نکلیں، بڑا چیلنج دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان پوری دنیا میں کشکول اٹھائے گھوم رہے ہیں، ہر پاکستانی آج پونے دو لاکھ روپے کا مقروض ہوچکا ہے،پا کستان کا ہر شخص عمران خان کی تبدیلی کے سونامی کی […]

عثمان بزدار نے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید الفطر کی آمد پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ فرسودہ جیل مینول کو وقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل کیا جائے گا،سزائوں میں دو […]

گور نر پنجاب کے صاحبزادے کا پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز

مکوآنہ (پی این آئی ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے صاحبزادے انس سرور کا پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے دوسری بار سکاؤٹش پار لیمنٹ کے رکن کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے محمد انس […]

شہباز شریف ، عمران خان کے متبادل کے طور پر فیورٹ ترین قرار دیدئے گئے

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن) کی ایم پی اے سمیرا کومل نے کہا ہے کہ شہبازشریف عمران خان کے متبادل کے طور پر بہترین لیڈر ہیں۔یہی بات فسادی ٹولے کی نیندیں حرام کررہی ہے۔عدالت نے شہبازشریف کو صادق و امین ڈکلیئر کیا ہے۔منشی شہزاد […]

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈائون لیکن کون کونسی دوکانیں کھلی رہیں گی؟ بڑی خبرآگئی

لاہور (پی این آئی )لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پرندوں اور جانوروں کی خوراک فراہم کرنے والی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے ۔انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق لاک ڈاو¿ن کے دوران بھی پرندوں اور جانوروں کی خوراک کی سپلائی برقرار رکھنے کی غرض […]

پاکستان میں کورونا وائرس سب سےزیادہ کس عمر کے لوگوں کو شکار بنا رہا ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، 21سے 30سال کے ایک لاکھ 71ہزار829نوجوان وائرس کا شکار ہوئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے […]

ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیےکیا کریں؟ صوبوں کو سخت ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے صوبوں کو بھرپور قوت استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ اتوار کو اسدعمرا ور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا، […]

کروڑوں روپے مالیت کا سونا، پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والے سرمایہ کار کی چھان بین شروع کردی گئی

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے سال2017سے سال 2020 تک کروڑوں روپے مالیت کا سونا،پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والے سرمایہ کار کی چھان بین شروع کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ٹیمیں سرمایہ کاری کرنے والوںکی […]

close