لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا فیصلہ […]
کراچی / لاہور (آئی این پی ) کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک بھر میں کورونا ویکسین کی وقتی قلت ہوگئی ہے۔ کورونا ویکسین کی کمی کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میںاتوار کو کورونا ویکسی نیشن سنٹر بند ر ہے ۔ حیدرآباد میں بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پہلے مرحلے میں غریب لوگوں کو کاروبار شروع کرنے کیلئے قرض دیں گے اور پھر کم آمدنی والے طبقے کیلئے40 لاکھ گھروں کی تعمیر کریں گے، وزیر خزانہ شوکت ترین نے غریب عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں پانی کی سطح کم […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی یومِ والد پر صدر آصف علی زرداری […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت اور فائزر بائیو این ٹیک میں پاکستان کو ایم آر این اے ویکسین فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی اس سال پاکستان کو ایک کروڑ تیس لاکھ ڈوزز فراہم کرے گی ۔معاہدے کے تحت امریکی کمپنی فائزر بائیو […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 100ایکڑ پر چلی فارم کا پائلٹ پروجیکٹ مکمل کرلیا گیا۔اتوار کواپنی ٹوئٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ اگلے مرحلے میں چلی فارم کا رقبہ […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جو پیسہ بھی سندھ سرکار کے حوالے کیا جاتا ہے وہ بیرون ملک سے برآمد ہوتا ہے۔ سندھ میں عام ہاری کے پاس تو پانی نہیں آ رہا لیکن فریال تالپور، آصف زرداری اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ڈسکوز، پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت ابتدائی طور پر پندرہ اداروں کی نجکاری پر کام کریں گے،وفاقی حکومت ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو بڑھانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کا اپنے سپیکر بلوچستان اسمبلی پر جانبداری کا الزام، حکومتی اتحادی جماعتوں نے اپنے سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، حکومتی و اتحادی جماعتوں نے سپیکر کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت نہ کرنے […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ سیاحت میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ ہوٹلوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایکسپو سینٹر میں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]