لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کا نوٹس […]
گوادر (پی این آئی)کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے غیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی، سامان میں ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل اور اونٹ شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں کسٹمز نے پنجگور کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپےکےغیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔کلیکٹر گوادر […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے کل اثاثہ جات کی مالیت40کروڑسےزائدہے تاہم راناثنااللہ نیب میں19کروڑ کےاثاثہ جات کی تفصیلات نہ دے سکے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں، ذرائع […]
پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی کورونا وائرس رپورٹ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نجی لیبارٹری کے انچارج سمیت 6 افراد کو پکڑ کر مقدمہ درج کر […]
کراچی(پی این آئی) شہرقائد میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کو ایمیگریشن کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات درپیش ہیں۔ ایمیگریشن عملہ مسافروں کی سفری دستاویز کی کارروائی میں تاخیر کا باعث بن رہا ہے۔ایئرپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں انتخابی اصلاحات کو غیر موثر سمجھتی ہوں ،جب تک اس سوراخ کو بند نہیں کیا جائے جہاں سے دھاندلی اپنا راستہ بناتی ہے ، جب تک عوامی فیصلوں […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت وکیل شاہ خاور نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے تحت نور […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں عوام کی سہولت کےلیے دو نئے اسپتالوں کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے عوام کو ایک اور بڑا تحفہ دینے کی تیاری کی جارہی ہے، وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آبا […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ میں فراڈ کرکے آنے والے ملزمان کی50ارب کی جائیداد منجمد کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے، احتساب عدالت کے جج نے نیب کی جانب سے منجمد کیے گئے اثاثوں کی توثیق کردی۔احتساب عدالت کے جج نے ملزمان نثار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں 58 افراد جاں بحق اور 2300 سے زائد کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گڑا کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ تھانہ پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنمااسلم گڑا کو فراڈ و دھوکا دہی کے دو مقدمات میں گرفتارکیا ہے۔پولیس نے شہری شیخ نصرت اور نورالزماں […]