کرونا کے بڑھتے وار، سندھ حکومت کا ایک اور اہم فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کرونا کی چوتھی لہر کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لئے اقدامات کررہی ہے، اندورون ملک سے سندھ میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد ایک اور اہم فیصلہ کیا […]

پی آئی اے نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کیلئے آپریشن کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) قومی ایئر لائن نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا ہے، سی ای او ارشد ملک کی ہدایت پر ہم وطنوں کوعید سے قبل وطن لایاجائیگا۔ اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کابل کیلئے(آج) پیر […]

حکومت نے اعلی تعلیم کے اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے اعلی تعلیم کے اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔معاون خصوصی اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش نے ٹوئٹر پر جاری بیان کے ساتھ موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن شیئر کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ محکمہ […]

افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہ میں 15فیصد کے برابر خصوصی الائونس کی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15فیصد کے برابر خصوصی الائونس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔ وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الائونس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے […]

ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ

راولپنڈی(آئی این پی)ضلعراولپنڈی میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کے 20کیسز ر پورٹ ہونے پر ضلعی انتظامیہ نے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے، ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی،تفصیل کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہر […]

مریم نواز کے جلسے میں نوٹوں کی بارش

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں منعقد مسلم لیگ نون کے جلسے میں نوٹوں کی بارش ہوگئی،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی مقامی قیادت نے آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں جلسے کا انعقاد کیا، جس میں نائب […]

عمران خان کے پاس آٹا چوری، چینی چوری اور لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہے، مریم نواز

مظفرآباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس آٹا چوری، چینی چوری اور لوڈشیڈنگ کے علاوہ کچھ نہیں ہے،کشمیر کو کسی بھی قیمت پر صوبہ نہیں بننے دیں گے، میری رگوں میں کشمیر […]

عیدالاضحی پر کرونا پھیلنے کا خطرہ، سخت ایس اوپیز جاری

اسلام آ باد (آئی این پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عید الاضحی پر کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے پر سخت ایس او پیز نافذ کردیئے، تفریحی مقامات، سینما گھر، شادی ہال ، جمنازیم آنے والے افراد کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی […]

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادےکورونا کا شکار

لندن(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا بیٹاکورونا وائرس سے متاثر ہو گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج اکیلے […]

مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلزپارٹی کو صلح کی پیشکش کر دی، دوبارہ اتحاد میں شامل ہونے کیلئے شرط بھی بتا دی

مانسہرہ(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ دوستی کا معیار سی پیک کا خاتمہ ہے،بلاول بھٹو نے امریکہ جانے سے متعلق مجھ سے مشورہ نہیں کیا،اگر پیپلز […]

این سی او سی کا ایس او پیز سے سختی سے عملدآمد کروانےکیلئے بڑا اقدام، خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ہائی رسک سیکٹرز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔این سی او اسی کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور کے پی […]

close