کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کوچیف سیکرٹری سندھ سید ممتازعلی شاہ کی زیر صدارت کورونا […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 3سرکاری چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، وزیراعظم نے سمری منظور کر لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق20تا22 جولائی کو عید کی سرکاری تعطیلات ہوں گی،3تعطیلات کی صورت میں ملازمین کو عید کے […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کی مویشی منڈی کی پارکنگ میں گذشتہ دنوں کھڑی گاڑی سے لاش ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے،پولیس تحقیقات کے مطابق مقتول کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی ہے جو کہ جیولری کا کام کرتا تھا اور واقعے کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے دیگر ساتھیوں کیخلاف بھتہ مانگنے،پیسے چھیننے،زیادتی کی مختلف سیکشنز ایف آئی آر میں شامل کی جائیں گی تفصیلات کے مطابقڈی […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ایک ہفتہ تک جاری رکھنے کا فیصلہ ،تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ جس میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ اس وقت تربیلاڈیم میں بجلی کی پیداوار 80فیصد کم ہوگئی تربیلا ابھی تک پوری پیداوار پر نہیں آیا مگر طلب پوری کررہے ہیں ساڑھے چوبیس ہزار میگاواٹ بجلی ترسیل کرنے پر سسٹم عدم […]
لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف حکومت میں 2013 سے 2018کے درمیان میں ملک سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا تھا لیکن آج تین سالوں میں بدقسمتی سے لوڈشیڈنگ دوبارہ آ چکی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی اور نواز شریف کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں کو آزاد کشمیر میں ایک ہی مقام پر دکھایا گیا تاہم حکومت […]
مظفر آباد ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لیپہ وادی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن میں انتخابی عملے کو چوری کرنے والے اب آزاد کشمیر کے انتخابات کو چوری کرنے پر نظریں […]
راولپنڈی (پی این آئی ) کورونا وائرس کے باعث شہر کے 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤ ن نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روالپنڈی کے 33مقامات میں سے 11پر کورونا کی نئی قسم’ ڈیلٹا ‘کے مریض موجود ہیں۔ بھارتی وائر س سے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، کوشش ہے کابل میں پر امن اور اتفاق رائے پر مبنی نظام حکومت قائم کیا جائے ۔وفاقی وزیر اطلاعات کا […]