آبی ذخائر میں مسلسل کمی، صوبوں کے حصے میں 5فیصد کٹوتی کر دی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی جانب سے آبی ذخائر میں مسلسل کمی کے باعث صوبوں کے پانی کے حصے میں 5 فیصد کی کٹوتی کر دی گئی۔ ارسا حکام کے مطابق سندھ کو پانی کی فراہمی ایک […]

1100 سی سی گاڑیوں اورموبائل فون کال پر ٹیکس واپس، عام پاکستانی کی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے 1100 سی سی گاڑیوں اورموبائل فون کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کو 5منٹ فون کال پر ٹیکس اثرات کا احساس نہیں […]

شہبازشریف اسمبلی نہیں آئے تو ن لیگ، پیپلزپارٹی میں کھلی جنگ ہوگی، پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کی دھمکی دیدی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ کل شہبازشریف اسمبلی نہیں آئے تو ن لیگ ،پیپلزپارٹی میں کھلی جنگ ہوگی، دونوں اپوزیشن جماعتوں میں کھلی جنگ ہوئی تو پھرباپ کو بھی باپ بنانا پڑا تو بنائیں گے، شہبازشریف نہیں […]

والٹن ائیرپورٹ بڑا اسکینڈل بننے والا ہے، وزیراعظم عمران خان ائیرپورٹ کی زمین قریبی دوستوں میں کیسے بانٹنے والے ہیں؟ سابق وفاقی وزیر نے الزام لگا دیا

لاہور(پی این آئی)آن ریکارڈ کہہ رہا ہوں کہ والٹن ایئرپورٹ کی بندر بانٹ کرکے اس کی زمین وزیراعظم عمران اپنے قریبی دوستوں کو پلازے اور ہاؤسنگ سکیم بنانے کیلئے دینے والے ہیں، سینئر لیگی رہنما احسن اقبال نے لاہور کے تاریخی والٹن ایئر پورٹ کے […]

اپوزیشن جماعتیں باتیں کرتی رہیں، تحریک انصاف حکومت نے ساری نمبر گیم ہی الٹ دی، گزشتہ سال سے زیادہ نمبرز سے بجٹ منظور کر وا لیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اپوزیشن کے تمام تر دعووں کے باوجود تحریک انصاف کی حکومت مزید مضبوط ہوگئی، حکومت گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال زیادہ نمبرز سے بجٹ منظور کروانے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت […]

چین یا امریکا؟ پاکستان پر ایک ملک کو منتخب کرنے کیلئے دبائو، وزیراعظم نے بھی مغربی طاقتوں کو واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے” کواڈ“ نامی علاقائی اتحاد بنا کر معاملہ پیچیدہ کردیا، بھارت کو بھی” کواڈ “نامی اتحاد میں شامل کرلیا گیا، مغربی طاقتوں کا پاکستان پر ایک اتحاد کو چننے کیلئے دباؤ ڈالنا غیرمنصفانہ […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سکولز میں یکم جولائی سے یکم اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے سکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست تک ہونگی،میری […]

ن لیگی رہنما تیزی سے پارٹی کا ساتھ چھوڑنے لگے، آزاد کشمیر الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا لگ گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما پارٹی چھوڑنے لگے ، کئی نے ٹکٹ واپس کردیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات سے قبل اب تک پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے […]

حکومت کس راستے سے جائیگی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت گری ہوئی ہے، اس کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، حکومت جس راستے سے آئی تھی اسی راستے سے جائے گی۔احتساب […]

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں نے بھی گرمیوں کی مختصر چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے چھٹیوں کا اعلان کیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور مدارس یکم جولائی سے 11 جولائی تک […]

تحریک انصاف حکومت سرخرو ہو گئی، بجٹ کی منظوری کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ایک اور امتحان میں سرخرو ہوگئی ، وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا […]

close