ایف آئی آر کے بعد گرفتاری نہیں ہو گی، جرم ثابت ہونا ضروری ہے، نیا قانون بن گیا

کراچی (پی این آئی) کسی بھی ملزم کو محض ایف آئی دج ہونے کے بعد گرفتار نہیں کیا جا سکے گا بلکہ جرم ثابت ہونے پر ہی ملزم کو گرفتار کیا جا سکے گا۔ حکومت سندھ نے پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ کر لیا […]

عثمان مرزا لاکھوں روپے ادا کرنے پر تیار ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت چاروں ملزمان کو مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت کو […]

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خوردنوش کی مہنگائی کو عوام پر ڈرون حملہ قرار دےد یا گیا

کراچی (پی این آئی) یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے خوردنوش کی مہنگائی کو عوام پر ڈرون حملہ قرار دےد یا گیا ہے۔ سندھ کےوزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، چینی اور آٹا مہنگا کرنے کا فیصلہ عوام پر ڈرون حملہ […]

چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے مزید سکیورٹی مانگ لی، شاہ محمود قریشی چین کیوں جائیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چین نے اپنے شہریوں کے لیے مزید سکیورٹی مانگی ہے جس کی فراہمی کے لیے وزارت داخلہ نے متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایات جاری کی جا چکی ہیں جبکہ وزیراعظم عمران […]

ذوالفقار مرزا کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

کراچی (پی این آئی)سندھ کی سیاست میںبڑی ہلچل ،گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر کی ذوالفقار مرزا سے اہم ملاقات ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور ذوالفقار مرزا کی ملاقات پونے گھنٹے تک جاری رہی۔جس میں وزیراعظم […]

عثمان مرزا کیس ملزمان متاثرہ جوڑے کو 11لاکھ روپے واپس کرنے پر تیار ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تھانہ گولڑہ میں نازیبا ویڈیوبنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں گرفتار عثمان مرزا سمیت چار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روزہ توسیع کردی۔اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل نے تھانہ گولڑہ کی […]

ویکسین کی دوسری خوراک کب لگے گی؟ شیڈول میں پھر تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی کے حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کے دنوں کا شیڈول بھی ایک بار پھرتبدیل کر دیا ہے، دوسری خوراک اب مقررہ مدت کی تکمیل پر واک اِن کردی گئی ہے ۔وزراتِ […]

عید کے دن ویکسین لگے گی یا نہیں؟ این سی او سی نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ کہ ملک میں کورونا کے بڑہتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صرف ایک عید کے دن پر کورونا وائرس کی ویکسینیشن نہیں ہوگیاس کے علاوہ یہ معمول کے مطابق جاری […]

وزیر اعظم عمران خان کا بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

تاشقند (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے تاشقند میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اس وقت بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا جب تمام شرکاء گروپ فوٹو کے لیے اکٹھے ہو رہے تھے۔وزیر اعظم نے روسی وزیر خارجہ […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں بھارتی کورونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق ہو گیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈیلٹا ویرینٹ پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا، لاہور میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کے12 کیسز کی تصدیق کردی گئی، مشتبہ مریضوں کے نمونے میو ہسپتال، سروسز اور جناح ہسپتال سے لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری سکینڈری ہیلتھ […]

برطانوی عدالت نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں ڈالنے کا حکومتی فیصلہ درست قرار دیدیا

لندن (آئی این پی )لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔لندن ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ برطانوی حکومت ہی کرسکتی […]

close