راولپنڈی(آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے ،پاکستان جامع تصفیے کے حصول میں مدد کیلئے افغانستان کیساتھ ہر ممکن تعاون کو تیار ہے جو کہ خطے کے امن اور خوشحالی […]
لاہور (پی این آئی) اسلامی قوانین کے تحت ہر مرد اور خاتون اپنی مرضی سے نکاح کرنے میں آزاد ہے، لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی پر جوڑے کوہراساں کرنے یا شادی توڑنے کی کوشش کو آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی سے متعلق لندن میں مقیم شریف خاندان کے لیے مشکلات کھڑی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹریاٹک […]
دُبئی (پی این آئی) اماراتی حکام کی جانب سے ریپڈ ٹیسٹ کے حوالے سے دو اہم اعلانات کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، بھارت ،سری لنکا، نیپال، نائیجریا سے آنے والے افراد کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس […]
کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس ہوا ، جس میں کراچی سمیت سندھ میں پیر 23 اگست سے 50 فیصد حاضری […]
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں ایکٹ 2010 ء کے ذریعے بحال ہونے اور ترقی پانے والے سول ایوی ایشن ،پاکستان ٹیلی کمیونیکشن ،انٹیلجنس بیورو اور ٹریڈنگ کارپوریشن سمیت 72 اداروں کے ملازمین سے متعلق تفصیلی جاری کر دیا۔ عدالت عظمی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان سے متعلق اجلاس ہو اہے جس میں سیکیورٹی صورتحا ل کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دورا ن وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ یوم عاشور […]
کوئٹہ (آئی این پی ) ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس کے مطابق یوم عاشور کے جلوس کی تمام تیاریاں مکمل ہیں جبکہ 9اور 10محرم الحرام کو کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کی بنا پر موبائل فون سروس معطل رہے گی۔ کمشنر کوئٹہ اور بلوچستان شیعہ کانفرنس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی ممالک اور افغان حکام کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے ، افغانستان میں افغان عوام کی منشاءکے مطابق حکومت بننی چاہئے ۔افغانستان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عثمان مرز ا کیس میں شریک ملزم بلال مروت کی ضمانت کا 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس طارق محمود نے تحریری فیصلے میں فریقین کے وکلاءکے دلائل، متاثرین […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے ملازمین کی بحالی اور ترقی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملازمین کی بحالی اور ترقی سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت کاایکٹ 2010 کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم نے 42 […]