ایک اور ملک نے پاکستان سے پروازوں پر پابندی لگا دی

منیلا(پی این آئی ) فلپائن جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ فلپائنی حکومت نے پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں پر عائد سفری پابندی میں توسیع کر دی ہے۔ فلپائنی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ […]

تحریک انصاف کی حکومت کیسے گرے گی؟ آصف علی زرداری نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں ہے نہیں، اگر حکومت کہیں ہو تو وہ گرے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو بجٹ اجلاس […]

حکمران جماعت میں اختلافات؟ پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ اسمبلی کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایوان کا رکن بن کراپنے حلقے کی کوئی خدمت نہیں کر […]

حریم شاہ سے شادی نہیں ہوئی متعدد وزرا کی حلف اٹھا کر بیگمات کو یقین دہانی

کراچی(پی این آئی) مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے دعوی کے بعد ہر وزیر کی بیگم اپنے شوہر پر شک کرنے لگی، متعدد وزرا نے حلف اٹھا کر بیگمات کو یقین دلایا۔تفصیلات کے مطابق مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سندھ کے وزیر سے شادی […]

لاہور میں پے در پے دہماکے، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دل لاہور میں گنجان آبادی کے اند رپے در پے دھماکے ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،دہماکوں کے نتیجے میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیےفائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں جنہوں نے […]

عشائیے سے سینئر ارکان غیر حاضر، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نئے مالی سال کے بجٹ منظوری کے لیے تمام ارکان کو آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم کے قریبی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم کی طرف سے دیئے گئے […]

مفتی عبدالقوی نے ایک نئی ویڈیو جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) انتہائی نامناسب ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی کو چین نہیں آیا اور انہوں نے از خود اپنی ایک نئی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مفتی عبدالقوی نے کہا کہ میرے پاس تو اسمارٹ فون بھی نہیں […]

اگر ہم امریکا کو اڈے دیدیں تو امریکی صدر آج ہی کیا کریں گے؟ مشیر قومی سلامتی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اگر ہم اڈے دینے کیلئے تیار ہو جائیں تو آج ہی امریکی صدر جو بائیڈن کا فون آ جائے گا، مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بڑا دعوی کر دیا- تفصیلات کےمطابق شیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) لبیک اللھم لبیک! یوم عرفہ اور عید الاضحیٰ کی آمد میں کم دن باقی رہ گئے، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ذی […]

حج اخراجات میں انتہائی کمی کا امکان، سستی ترین سواری متعارف کروانے کی تیاریاں

کراچی(پی این آئی) بیرون ملک جانے کیلئے سستی ترین سفری سہولت متعارف کروانے کی تیاریاں، فیری سروس چلانے کی کوششیں شروع، پرائیویٹ انوسٹرز سے فیری سروس چلانے کیلئے پیشکش طلب، فیری سروس سے حج کا سفر بھی ممکن ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نیشنل […]

close