//

وزیراعظم کا مینار پاکستان واقعے پر آئی جی پنجاب سے رابطہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان میں ٹک ٹاکر لڑکی پر ہجوم کے حملے اور ہراسانی کے افسوس ناک واقعے پر آئی جی پنجاب انعام غنی سے رابطہ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا […]

پنجاب حکومت نے عزاداروں کی سکیورٹی کےلیے بہترین اقدامات کئے ہیں،عثمان بزدار

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں یوم عاشور پر امن […]

متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کردی

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دے دی ہے۔اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان صدر اشرف غنی اور […]

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا یوم عاشور ہ کے موقع پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم عاشورہ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشورہ ہمیں اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے […]

پاکستان نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کا بلا جواز بیان مسترد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے لاہور میں مجسمے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کا بلا جواز بیان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی سرپرستی میں اپنی اقلیتوں کے خلاف متعصبانہ سلوک کرنے والے ملک کا […]

شہدائے کربلا کے جذبہ ایثار، قربانی اور غیر متزلزل ارادے پر عمل پیرا ہو کر تمام مشکلات پر قابو پایا جا سکتا ہے؛اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا یوم عاشورہ پرپیغام

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا کہ واقعہ کربلا اللہ تعالی اور یوم آخرت پرغیر متزلزل ایمان، بے مثال تقوی، اللہ کی راہ میں صبر اور قرآن مجید میں بیان شہادت کے جذبے کا ایک […]

مشرقی معاشرے میں خواتین عزت و احترام کے اعلی درجے پر ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مشرقی معاشرے میں خواتین عزت و احترام کے اعلی درجے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز لاہور […]

تونسہ کی طالبات کا لاہور میں وزیراعلی سیکریٹریٹ آمد پر خصوصی پروٹوکول

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی دعوت پر تونسہ کے سرکاری اسکولوں کی طالبات نے لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور وزیراعلی سیکریٹریٹ آمد پر طالبات کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ میں طالبات کو مرکزی کمیٹی روم میں صوبائی وزرا اور […]

کابل میں پھنسے پاکستانیوں کے لینے جانے والاپی آئی اے کا طیارہ کابل میں ہی پھنس گیا، پریشان کن صورتحال

کابل (پی این آئی)فضائی حدود کھلتے ہوئے افغانستان جانے والا پی آئی اے کا طیارہ مشکل میں پھنس گیا، کابل ائیرپورٹ پر قومی ائیر لائن کے طیارے کو اسلام آباد واپس جانے سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی فضائی حدودکھلتے ہی […]

ہماری مدد کریں، دو بڑے ممالک نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکلوانے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال، برطانیہ اور فلپائن سمیت متعدد ممالک نے افغانستان سے اپنے شہریوں کے انخلا کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن نے اپنے شہریوں کے افغانستان سے محفوظ انخلا کے لیے پاکستان سے […]

مساجد کے موذنین کی باقاعدہ رجسٹریشن کا فیصلہ، خصوصی کارڈز بھی جاری کیے جائیں گے

لاہور(پی این آئی) موذنین کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ”مساجد موذن “ کی رجسٹریشن لازمی جبکہ ’خصوصی کارڈ ‘جاری ہونگے ۔ محکمہ اوقاف کے مقامی دفاتر میں امام بارگاہوں کے ذاکرین کےلئے بھی حاضری رجسٹر رکھناضروری جس […]

close