//

رحمان ملک پر زیادتی کا الزام لگانے والی امریکی صحافی سنتھیا ڈی رچی اپنے گھر میں کس حالت میں پائی گئیں؟ کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مقیم امریکی بلاگر خاتون سنتھیا ڈی رچی اپنے گھر میں بے ہوش پائی گئی ہیں۔سنتھیا رچی اسلام آباد میں واقع اپنے فلیٹ میں بیہوش پائی گئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال […]

پاکستان میں محرم کےجلوس میں دہماکہ، تین جاں بحق ہو گئے

بہاولنگر (پی این آئی) بہاونگر میںمحرم کے جلوس میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔عینی شاہدین کا کہنا […]

مینار پاکستان پرخاتون سے دست درازی کا معاملہ، 15 افراد گرفتار کر لیے گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور کےگریٹر اقبال پارک میں سلفیاں بنانے کی کوشش میںخاتون سے دست درازی کے معاملے میںپولیس نے راوی روڈ، بادامی باغ، لاری اڈا اور شفیق آباد کے علاقوں میں چھاپے مار کر 15 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیاہے۔مقامی […]

ویکسی نیشن سنٹرز کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے اعلان کیا ہے کہ 10محرم پرملک بھرکے ویکسینیشن سینٹرزبند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمرکی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں 9 محرم الحرام کو تمام بڑے اور مرکزی ویکسی […]

دہشگردوں سے مقابلہ، صوبیدار سونے زئی وطن پر قربان ہو گیا

راولپنڈی (پی این آئی) جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا نائب صوبیدار وطن پر قربان ہو گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد بھی جہنم واصل ہوا۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز […]

یوم عاشور کا مرکزی جلوس برآمد،سکیورٹی انتہائی سخت

کراچی(پی این آئی)کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہو گا، جلوس سے قبل مرکزی مجلس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے اور واقعہ کربلا میں امام حسین اور ان کے رفقا کی قربانی کی یاد تازہ کریں گے۔بعد از […]

خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی، انکوائری کیلئے کمیٹی قائم،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعے کی انکوائری کیلئے آئی جی پنجاب نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی۔نوٹیفکیشن کےمطابق کمیٹی کے کنوینر ایڈیشنل آئی جی سردار علی خان ہوں گے جب کہ ڈی آئی جی یوسف ملک اور […]

کورونا وائرس کے وار جاری، مزیدکتنے افرادجان کی بازی ہار گئے اور کتنے نئے کیسزرپورٹ ہوئے؟ پریشان کن تفصیلات

کراچی (پی این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں مزید 32 مریض انتقال کر گئے ہیں جبکہ ایک ہزار380 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 623 ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال […]

افغان معاملے پر ہمیں قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی گئی، ہم نہیں بنے،شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے اہم کردارادا کیا، عمران خان کو اندازہ تھا اشرف غنی غلط فہمی کا شکارہیں، افغانستان کے معاملے پر ہمیں قربانی کا بکرا […]

خواتین کے ساتھ مظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، چوہدری محمد سرور

لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ مظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے گریٹر اقبال واقعے کو شرمناک اور قابل مذمت قرار دیتے ہوئے سماجی رابطے […]

حکومت 3 سال مکمل ہونے پر خوشیاں منا رہی ہے ایسی کارکردگی پر منہ چھپانا چاہیے، حمزہ شہباز

لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت اپنے تین سال مکمل ہونے پر خوشیاں منا رہی ہے ایسی کارکردگی پر تو منہ چھپانا چاہیے۔ تحریک انصاف کی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر […]

close