خواتین کاروباری شخصیات کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے 25 فیصد ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت خواتین انٹرپرینیورز ٹیکس سال 2025 سے اپنے انکم ٹیکس ریٹرنز میں 25 فیصد رعایت حاصل کر سکیں گی۔ فیڈرل ٹیکس […]
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام […]
پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسکولوں میں مارننگ اسمبلی پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے، جو اگلے حکم نامے تک برقرار رہے گی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری ہنگامی ہدایات کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں حفاظتی انتظامات […]
وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے حج آپریشن کے تحت پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق حج آپریشن کے پہلے روز عازمین حج کو چار پروازوں کے ذریعے مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا۔ 18 اپریل کو کراچی، […]
سیکرٹری پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں صورتحال مستحکم نہ ہوئی تو پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات برقرار رہے تو سپلائی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس معاملے پر وزیر اعظم […]
جامعہ کراچی میں 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات اچانک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق آج تدریسی سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی۔ رجسٹرار جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ ملتوی کیے گئے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی […]
وزیراعظم الیکٹرک موٹر سائیکل اسکیم کے تحت سستی الیکٹرک موٹر سائیکلیں اور رکشے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماد منصور نے حکومت کی ای وی اسکیم میں الیکٹرک موٹر سائیکل اور رکشوں پر دی جانے والی سبسڈی کی تفصیلات بتائی ہیں۔ […]
محمد شہباز شریف سے محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ نے چار ملکی اور چھ فریقی وزرائے داخلہ اجلاسوں میں اپنی شرکت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ پاکستان، اٹلی، سپین اور یونان کے وزراء داخلہ روم اور اٹلی […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قلت کے خدشے سے متعلق ترجمان اوگرا نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا معقول ذخیرہ موجود ہے۔ اوگرا کے ترجمان کے مطابق ملک میں پیٹرول […]
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت عالمی طاقتوں کو شامل کرکے افغانستان سے بامقصد مذاکرات کرے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان میں جنگی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ انہوں […]