حکومت نےاہم قانون سازی پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر دیئے ہیں،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں نیب ترمیمی بل کی بیشتر شقوں پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل […]
ملک کے سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر اسکردو، لنڈی کوتل اور شمالی وزیرستان میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق طلبہ اور اساتذہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام ناگزیر تھا۔ […]
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کے باعث مسافروں کو کئی گھنٹے ایئرپورٹ پر انتظار کرنا پڑا اور انہوں نے افطار بھی لاؤنج میں ہی کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کا جائزہ لینے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس ہوگا۔وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد پر اہم اجلاس […]
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے بُلھے شاہ مسافر ٹرین 28 مئی سے بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی اس دوران ان سے بُلھے شاہ مسافر ٹرین بحال کرنے کی […]
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری’’ آپریشن غضب للحق‘‘ کی تفصیلات جاری کردیں۔ عطاء تارڑ کے مطابق افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ،نوشکی اور چمن اضلاع میں 16 مقامات پر زمینی حملے کیے، بلوچستان میں افغان […]
اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خانم نے بھائی کی دوسری آنکھ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ علیمہ خانم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی صحت ہمارے لیے […]
بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام میں اس سہ ماہی قسط میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت بینظیر کفالت پروگرام کے لیے حکومت نے اس سہ ماہی میں مستحقین کو دی جانے والی رقم میں بڑا […]
اسلام آباد: حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چلنے والے بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے، جس سے لاکھوں مستحق خواتین کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔ نئے فیصلے کے مطابق اس سہ ماہی […]
خیرپور میں 4 مارچ 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی بزرگ سچل سرمست کے سالانہ عرس کے موقع پر ضلع بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ انتظامیہ […]
لاہور: عیدالفطر سے قبل پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے بڑا ریلیف پیکج دے دیا۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ کی تنخواہیں اور پنشن مقررہ تاریخ سے پہلے ادا کی جائیں گی تاکہ ملازمین عید کی تیاری سکون سے […]