کراچی (پی این آئی) دباؤ اور خوف کی فضا میں مسلم لیگ ن کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں جن کے نتیجے میں پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بکھرنے لگی ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز […]
راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون کے گھر میں گردن کاٹ کر مار دی جانے والی نور مقدم کے قاتل اور اس کے والدین کے لیے امریکی حکام نے بہتر سہولتوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔امریکی حکام نے ملزم ظاہر […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج کا 6 ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان شام کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں تعینات شام کے چارج ڈی افیئر ڈاکٹر […]
کراچی(آئی این پی ) پی ڈی ایم نے مزار قائد کے قریب پارک میں جلسے کے لیے درخواست دے دی ، مزار قائد منیجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ درخواست پر جو بھی فیصلہ ہوگا پی ڈی ایم کو بتادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی (آئی این پی ) کرونا وائرس سے بچا کی فائزر ویکیسن کی 30لاکھ 70ہزار خوراکیں امریکا سے پاکستان پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارت خانے کے حکام کے مطابق پاکستان کی 6 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہے جبکہ فائزر ویکیسن کے آنے سے پاکستان […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) چئیرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب سکھر کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہوٹلوں کی بندش کی خبر جھوٹی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں حمزہ شفقات نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں میں مقیم کسی بھی شخص کو باہر […]
مظفرآباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے سفیر اور امید کی ایک کرن ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں 9 کشمیری نوجوانوں کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کے پیرا میٹرز طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس صرف چیف جسٹس پاکستان یا ان کی منظوری سے ہی لیا جاسکتا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے تمام ہوٹلز 21 روز کیلئے بند۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کی موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے […]