اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کوروناکی وباء سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی پانچ کروڑ سے زائد خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔این سی او سی کی جانب سے کیے گئےٹویٹ میں کہا گیاہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام پاکستان کے لئے دہشت گردی، افغان مہاجرین کی آمد اور معاشی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، اگر 90 کی دہائی کی غلطیوں کو دہرایا […]
گوادر (پی این آئی) گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جلد عالمی معیار کے ایک اور بین الاقوامی ائیرپورٹ کا مالک بن جائے گا۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سی پیک منصوبے کے تحت بین الاقوامی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے 11 اضلاع میں لاک ڈاون نافذ، سخت پابندیاں عائد ، لاک ڈاون والے اضلاع میں ہفتے میں 2 روز مارکیٹس بند رہیں گی، ان ڈور شادی کی تقریبات پر پابندی ہوگی، عام مارکیٹس رات 8 بجے تک کھلی رکھنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے )نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق موجودہ حکومت نے 3سال میں 11بار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جو انتہائی تشویش ناک عمل […]
ملتان(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان کی فتح اور امن عمل کو سبوتاژ کرنیوالی قوتیں آج بھی موجود ہیں، طالبان فتوحات کے باوجود ایک وسیع حکومت بنانا چاہتے ہیں، ایک پر امن افغانستان افغان قوم کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھا ہے جس میں ان سے الیکشن کمیشن کی خالی آسامیوں کے لیے نام مانگے گئے ہیں ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال غیر متوقع تھی، اسی تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں، افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے، جمعہ کو راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ […]
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ میں مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔مینار پاکستان واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر عائشہ کے خلاف کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے […]
کراچی(آئی این پی) سندھ میں 30اگست سے اسکول کھلیں گے جس کا نوٹیفیکیشن کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا۔جمعہ کومحکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ میں 30 اگست سے اسکول کھلیں گے تاہم تدریسی و […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم طالبان کو مشورہ تو دے سکتے ہیں، ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے،طالبان مخلوط حکومت تشکیل دیں، پشاور سے مزار شریف اور تاشقند تک ریلوے ٹریک اور افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ریاستوں […]