چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں ماڈل بس سروس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی کسی بھی ہائوسنگ سوسائٹی کے پاس سولڈ ویسٹ ڈمپنگ سائٹ موجود نہیں ، جڑواں شہروں میں روزانہ 2500ٹن سولڈ ویسٹ پیدا ہو رہی ہے ، جس کیلئے […]

ڈاکٹر فیصل سلطان کا عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (آئی این پی ) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عید پر پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں زیادہ پابندیاں لگائی جائیں گی، سیاحتی مقامات پر ویکسی نیشن والوں کو داخلے کی اجازت […]

پاکستان کا افغان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان

اسلام آبا(آئی این پی ) پاکستان نے افغانستان مسئلے پر خصوصی کانفرنس کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان افغانستان مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں […]

کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کاروباری مراکز سیل

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 18 کاروباری مراکز سیل جبکہ 30ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ کرونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ شہر میں متحرک ہے۔ این […]

وفاقی دارالحکومت میں بورنگ کے دوران زمین سے تیل نکل آیا، لوگوں نے جگہ جگہ کنویں کھود کر تیل نکالنا شروع کر دیا، انتظامیہ حرکت میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کنووں کی کھدائی کے دوران زمین سے تیل نکل آیا، ایک گھر میں کھدائی کے دوران تیل نکلنے کے بعد کئی شہریوں نے کنویں کھود کر غیر قانونی طور پر تیل نکال کر فروخت کرنا شروع کر […]

سیکیورٹی فورسز کا رات گئے کامیاب آپریشن، پانچ افراد کو بازیاب کروا لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں کرم کے 5 مزدور بازیاب کرا لیے، 26 جون کو موبائل ٹاور پر کام کرنے والے 16مزدوروں کو اغوا کیا گیا تھا، 13جولائی کے آپریشن میں کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہید جبکہ 3 […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ، پی آئی اے کا طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پورے شہر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔کراچی میں مون سون کی شدت کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی لگایا جاسکتا ہے جس […]

پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اورروس کے درمیان اسٹریم گیس پائپ لائن پراجیکٹ کے تعمیری معاہدے پر دستخط ہوگئے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ کراچی سے لاہور تک تقریبا 1100 کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی، منصوبہ 2015 سے تاخیر […]

عید الاضحی کے موقع پر بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالضحیٰ کی 3چھٹیوں کا اعلان کردیا، اسٹیٹ بینک کے ملازمین کو20 سے 22 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی، اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز بند رہیں گی۔اعلامیہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹیٹ بینک […]

واحد صوبائی حکومت جس نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی ( پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے وفاق کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عیارانہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی! حکومت نے ملازمین پر بجلیاں گرا دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالضحیٰ کے موقع پر ملازمین کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد ایڈہاک ریلیف اور 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کے اضافے کا اعلان کیا، لیکن ٹرانسفر کردہ تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ بھی […]

close