پانی کا بحران ، شہریوں کو واٹر سپلائی سے پانی کی فراہمی بند

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد میں پانی کا بحران ،شہریوں کو واٹر سپلائی سے پانی کی فراہمی بند ،شہر میں کربلا مچ گئی ،پانی منصوبے کو چلانے کے لئے ہر ماہ ڈیڑھ کروڑ فنڈ بلدیہ کو ملتا ہے جو کرپشن کی نظر ہو رہا ہے […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر ، بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال اور کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے باعث رواں برس منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ایک سال کے لیے ملتوی کرنے پر غور شروع کردیاہے جس کی تصدیق سرکاری ذرائع سے بھی کی […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں عوام ویکسی نیشن کروائیں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں اس لئے عوام ویکسی نیشن کروائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں،پاکستان میں بروقت فیصلوں کی وجہ سے […]

نواز شریف کو مودی کا خصوصی پیغام پہنچ گیا معاون خصوصی کا نواز شریف کی افغان نیشنل سیکیورٹی چیف اور وزیر مملکت سے ملاقات پر رد عمل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ افغان وزیر نواز شریف کے لیے مودی کا خاص پیغام لائے ہیں ۔ شہباز گل نے نواز شریف کی افغان نیشنل سیکیورٹی چیف اور وزیر مملکت سے ملاقات پر رد عمل […]

پی آئی اے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی م ائیرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد

کراچی(آن لائن) پی آئی اے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سکردو ائیرپورٹ پر ایک روز میں 6 پروازوں کی آمد ہوئی۔ دور افتادہ علاقہ سمجھے جانے والا سکردو گزشتہ سال تک ہفتے کی صرف 5 پروازوں کا استقبال کرتا تھا۔ وزیر اعظم پاکستان […]

نامعلوم چور لاکھوں کے زیورات اور نقدی چراکر رفوچکر ہوگئے۔ پولیس خراٹے لیتی رہ گئی

حافظ آباد(آن لائن) حافظ آباد شہر میںایک ہی رات میں چوری کی تین مختلف وارداتیں۔نامعلوم چور لاکھوں کے زیورات اور نقدی چراکر رفوچکر ہوگئے۔ پولیس خراٹے لیتی رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چوری کی پہلی واردات محلہ شیرپورہ میںہوئی جہاںپر مقامی عالم دین اور جامعہ […]

اسمبلی ہال کھلے اور شادی ہال بند کرنے کی پالیسی اب نہیں چلے گی،انجمن تاجران

لاہور (آن لائن)ایونٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین اور انجمن تاجران لاہورقائد اعظم گروپ کے نائب صدر ذیشان علی ہاشمی نے کہا ہے کہ اسمبلی ہال کھلے اور شادی ہال بند کرنے کی پالیسی اب نہیں چلے گی۔ اگر ایس او پیز کے […]

ساڑھے تین ماہ بعد 14سالہ طالب کے اغوا اور قتل کا معمہ حل مقتول کا بہنوئی قاتل نکلا

ساہیوال(آن لائن) پولیس فرید ٹائون نے شادمان ٹائون سے طالب علم علی حیدر کے اغوا اور قتل کا معمہ حل کر کے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا ملزم مقتول کا بہنوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چک71۔فور آر کی فر زانہ اپنے بچوں کو تعلیم کے […]

نجی کمپنی کے سیل مین سے ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی اور دو موبائل لوٹ کر فرار

ساہیوال(آن لائن) ساہیوال عارف والہ روڈ پر چک114۔نائن ایل کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے گاڑی روک کر نقدی ایک لاکھ51ہزار روپے اور دو موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق نجی بسکٹ کمپنی کا سیلز مین رشید احمد پک اپ گاڑی […]

ملزم ظاہر نے واردات منصوبہ بندی سے کی، نور کو گھر بلا کر فون بند کرادیا، قریبی ذرائع

اسلام آباد(آئی این پی )سابق سفیر کی بیٹی نورمقدم کے قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزم نے ساری واردات منصوبہ بندی کے تحت کی اور واردات سے چند روز قبل ملزم نے […]

پاکستان سے امارات جانے والی پروازوں پر پابندی میں کب تک توسیع کر دی گئی؟

ابوظبی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے دبئی کے لیے پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک مزید توسیع کردی گئی ۔ایک بیان میں ایئر لائن حکام نے کہا کہ […]

close