دبئی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا بنایا گیا بائیو سکیور ببل ختم ہوگیا۔ بائیو سکیور ببل ختم ہونے پر کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں شائقین سے گھل مل گئے۔ حسن علی نے لابی میں آنے سے گریز کیا، شائقین […]
لاہور(پی این آئی)حکومت مہربان ہوگئی، سینکڑوں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔۔ ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے مزید 366 ریسکیور کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق مستقل ہونے والے ریسکیور نے […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں ملزمہ کو دوران تفتیش برہنہ کر کے رقص پر مجبور کرنے کے الزام میں خاتون پولیس انسپکٹر کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا۔اس کیس میں اس سے قبل بھی پانچ خواتین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا جا چکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیمی فائنل میں قومی ٹیم سے کیا غلطی ہوئی؟ وزیراعظم نے کور کمیٹی اجلاس میں نشاندہی کردی۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم […]
لاہور(پی این آئی) سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ، پرائمری جماعت کے طلبا کو 50 نمبروں پر مشتمل ناظرہ قرآن کا پرچہ دینا ہوگا۔ایگزامینیشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی پالیسی کے مطابق پہلی تا پانچویں جماعت تک […]
لندن(پی این آئی)پاکستان کی نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ وہ کبھی شادی کے خلاف نہیں تھیں بلکہ اس سے منسلک روایات کے حوالے سے محتاط تھیں۔برطانوی ’واگ‘ میگزین کے مضمون میں انہوں نے لکھا کہ ’میں نے شادی سے […]
اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے زخمی ملازم امجد نے بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر نے 9 ایم ایم پسٹل سے فائر کیا تاہم گولی نہیں چلی، تفتیشی افسر نے ہمیں گواہ کے بجائے ملزمان بنا کر ملزم کو […]
اسلام آباد ( آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ ٹورنامنٹ میں چمکدار ستارے کی طرح جگمگاتے رہے، پاکستان زندہ باد۔ شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ قومی ٹیم کی شکست پر اپنے پیغام میں ٹیم […]
لاہور ب(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور میں آج اہم ترین دن ہے کیونکہ آج اس حلقے سے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو آج انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کی خالی ہونے […]
کراچی (پی این آئی) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آل پاکستان گڈز […]