نوازشریف واپس آئیں گے توان کی ضمانت ہوجائے گی، ماہرقانون دار نےسابق وزیراعظم کو ریلیف ملنے کی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس آئیں گے توان کی ضمانت ہوجائے گی،عدالت ریلیف دے سکتی ہے کہ یہ پیش ہونے آرہے ہیں ان کو گرفتار نہ کیا جائے،نوازشریف کو بہت زیادہ سینئر […]

پیپلزپارٹی کا بڑا سیاسی چھکا، ن لیگ کی دو بڑی اور تگڑی وکٹیں گر گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے سابق وزیراعلی ثنا اللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔دونوں رہنماؤں کو سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت تھی جس پر دونوں رہنماؤں نے اپنے رفقا […]

مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ خراب ہے، نوازشریف کو اب آنا پڑے گا،شہبازگل

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں کہ معاملہ خراب ہے اور نوازشریف کو اب آنا پڑے گا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ […]

بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ اس وقت کیا جاسکتا ہے جب 80 فیصد آبادی کو ویکسین لگے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگنے تک بوسٹر ڈوز لگوانے کی ضرورت نہیں،اس وقت کورونا وائرس کی ویکسین کی ضرورت […]

اے ڈی بی کی کوویڈ ویکسین پروگرام کیلئے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کوویڈ ویکسین پروگرام کیلئے 50 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک(ے ڈی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق منصوبہ پاکستان کے نیشنل ڈپلائمنٹ اینڈ ویکسینیشن پلان کیلئے […]

مقبوضہ کشمیر میں 5اگست 2019کے یکطرفہ اقدامات واپس لینا ہوں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوتوا پالیسیوں کے باعث بھارت میں اقلیتیں عدم تحفظ کاشکارہیں ، آبادیاتی تناسب کوتبدیل کرنیکی گھنائونی سازش بے نقاب ہوچکی ، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوانے کیلئے کرداراداکرے،مقبوضہ کشمیر میں 5اگست 2019کے […]

حکومت گارنٹی دیتی ہے کہ نواز شریف کو ملک واپس بلایا جائے تو انہیں با حفاظت سیدھے جیل پہنچایا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت گارنٹی دیتی ہے کہ نواز شریف کو ملک واپس بلایا جائے تو انہیں با حفاظت سیدھے جیل پہنچایا جائے گا، مسلم لیگ نون نے نواز […]

نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز ان کے صحت مند ہونے پر کریں گے‘ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی)سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کا باہر علاج کرانے کی درخواست پنجاب حکومت نے دی تھی‘نوازشریف کی صحت اور زندگی پر سمجھوتا نہیں ہوگا، نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ […]

فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے سے مستعفی، نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفی دے دیا،فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے،وزیراعلی پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے، […]

برطانوی ٹربیونل کے اپیل پر فیصلے تک نواز شریف کا لندن میں قیام قانونی ہے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے برطانوی ٹربیونل کے فیصلے تک سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں قیام قانونی ہے ، نوازشریف کو بیرون ملک علاج کیلئے پنجاب اور وفاقی حکومت نے بھیجا، […]

close