افغانستان: طالبان رجیم کے جارحانہ اقدامات اور دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی کے خلاف افغانستان کے اندر سے شدید آوازیں اٹھنے لگیں ہیں۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کے رہنما احمد مسعود نے کہا کہ پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائیاں طالبان کی […]
