پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ آج ہونے والے انتخابات پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالا […]
لاہور (پی این آئی) روضہ رسولﷺ کے شاہی مہمان نواز شیخ عبدﷲ محمد السمان سے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین اور چودھری […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا، اسکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں تاہم محکمہ داخلہ سندھ نے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول دوبارہ مرتب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں […]
لندن (پی این آئی) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے اپنے شوہر عصر ملک پر واضح کیا ہے کہ اگر انہوں نے داڑھی منڈائی تو گھر میں داخل نہ ہوں اور خود ہی گھر سے چلے جائیں۔ملالہ یوسفزئی نے اپنے شوہر عصر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پشاور کے ایک پولنگ سٹیشن میں ایک خاتون پریزائیڈنگ آفیسر پر اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنان نے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کا الزام عائد کیا ہے۔اتوار کی رات کو گور گھٹڑی زنانہ پولنگ سٹیشن میں بیلٹ پیپرز پر ٹھپنے کی اطلاع پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے خانیوال میں پاکستان تحریک انصاف کی شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی خانیوال میں ہار گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خانیوال کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے اہم حلقوں نے رابطے کیے ہیں جس کا مقصد عمران خان سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ویو پوائنٹ میں گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حبیب اکرم نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت گرا کر بقیہ مدت کے لئے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کی تجویز پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حبیب اکرم […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 2 دہشت گرد ہلاک کردیے، فورسز نے گرفتار کرنے کی کوشش […]
اسلا م آباد (پی این آئی) طلال چوہدری کی کوئی حیثیت نہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے لیگی رہنما اور سابق رکن اسمبلی طلال چوہدری سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی چینلوں کے پروگرام میں شاہد خاقان سے سوال کیا گیا کہ پیپلز پارٹی […]
اسلا م آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی لمبی شادی کو چھچھورا پن قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]