برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی آج پاکستان روانہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ تدفین منگل کوہوگی۔ ذرائع کے مطابق لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا، کہا کہ ایک دن میں پاسپورٹ کے اجراءکی فیس دس ہزار روپے ہو گی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پاکستان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت […]
اسلام آباد(پی این آئی) بجلی ایک سال کے لئے 1 روپیہ 70 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگایا گیا ہے، اور نیپرا نے بجلی ایک سال کیلئے 1 روپیہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی آئی جے کی جانب سے دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کے مالی امور کی تفصیلات جاری ہونے کے بعد پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) بھی متحرک ہو گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی عمر چیمہ کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور سینیٹر فیصل واوڈا کا نام بھی آف شور کمپنی رکھنے والوں میں شامل ہے۔ صحافی نے جب اس سلسلے میں موقف لینے کیلئے فیصل واوڈا سے رابطہ کیا تو انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنڈورا پیپر سامنے آنے کے بعد نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے یہ دعوی کیا تھا کہ جنید صفدر کے نام پر پانچ آف شور کمپنیاں رجسڑڈ ہیں۔اے آر وائی کی اسی خبر کو بنیاد بنا کر وفاقی وزیراطلاعات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنڈورا پیپرز میں متعدد سابق فوجی افسران کی آف شورکمپنیاں بھی سامنے آگئیں۔پنڈورا پیپرز میں میجرجنرل (ر) نصرت نعیم کے نام بھی ایک آف شورکمپنی نکل آئی، انہوں نے 2009 میں ریٹائرمنٹ کے بعد آف شورکمپنی رجسٹرڈ کرائی۔اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ ویکسی نیشن کے جعلی اندراج کا ڈیٹا ڈیلیٹ کردیا۔برطانیہ فرار ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے شناختی کارڈ کرونا ویکسینیشن کے جعلی اندراج کا انکشاف ہوا تھا، جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار خسرو بختیار کے خلاف تحقیقات مکمل نہ کرنے پر چئیرمین نیب […]