حماد اظہر نے لیسکو کی جانب سے خراب میٹرز پر اوسط بلز جاری کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلا م آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی جانب سے خراب میٹرز پر اوسط بلز جاری کرنے کا نوٹس لے لیا۔وفاقی وزیر نے لیسکو چیف پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے دو دن میں اوسط […]

صادق سنجرانی کو بھارتی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت

اسلا م آباد(آئی این پی )پاک بھارت تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھارتی لوک سبھا کی طرف سے پبلک اکانٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے […]

ای سی سی نے فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے گیس کی زیادہ سے زیادہ فراہمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی )کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)پاک عرب فرٹیلائزر پلانٹ اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (ایف ایف بی کیو ایل) کو گیس کی فراہمی کی منظوری دے دی تاکہ یوریا کی قیمتوں میں استحکام لایاجائے۔ پیر کو وزارت خزانہ […]

ڈاکٹر عبدالقدیر کی لکھی آخری تحریر میں کیا پڑھ کر خوشی ہوئی؟ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا موقف بھی آگیا

کر اچی(پی این آئی )مرحوم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے خط سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا موقف بھی سامنے آیا ہے۔ڈاکٹرعبدالقدیرخان مرحوم نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 4 اکتوبر کو آخری خط لکھا تھا۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، واجب الادا الائونس کی ادائیگیاں شروع کر دی گئیں

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، واجب الادا الائونس کی ادائیگیاں شروع کر دی گئیں…پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کیبن کریو کے واجب الادا الاؤنس کی ادائیگی شروع کردی۔پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ارشد ملک کے مطابق بین الاقوامی […]

ڈاکٹر عبد القدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی، درخواست کس سے متعلق تھی؟ آنکھیں نم کر دینے والا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے […]

نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں! اندرونِ خانہ کیا چل رہا ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی کے مطابق نواز شریف جلد پاکستان واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ عمران خان کو نواز شریف پر نظر رکھنی چاہئے کہیں ایسا ہو کہ جیسے […]

امریکی صدر جوبائیڈن عمران خان سے کیوں ناخوش ہیں؟ امریکی ماہرین نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ بائیڈن پاکستان سے خوش نہیں۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون کے درمیان فارن پالیسی کے ایشو پر واضح خلیج اور اختلافات […]

پیپلزپارٹی میں شمولیت؟ جہانگیرترین نے سیاست میں ہلچل مچا دی

لودھراں (پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف کے مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا، الیکشن پی ٹی آئی سے ہی لڑوں گا، اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، پی ٹی آئی ہی […]

جہانگیر ترین ایک بار پھر مشکل وقت میں کام آگئے، وزیراعظم عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی کا حل بتا دیا

کہروڑ پکا(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکی جس سے عوام کو بہت تکلیف ہے ، حکومت کو سارے کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ، حکومت کو […]

عزت سے استعفیٰ دیدیں ورنہ ۔۔۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں حکومتی اتحاد کے 14 اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی ہے۔مخالف ارکان کا دعویٰ ہے کہ جام کمال اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، ان کے پاس 65 کے ایوان میں […]

close