FATFنے پاکستان کو گرے لسٹ سے تو نہیں نکالا لیکن کیا اعتراف کر لیا؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ فیٹف نے ایکشن پلان پر پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف کیا، پاکستان نے ایکشن پلان کے7 میں سے 4 نکات پر مقررہ مدت سے پہلے عملدرآمد کیا، فیٹف پاکستان کا اگلا جائزہ فروری2022 میں […]

انتہائی افسوسناک حادثہ، مولانا فضل الرحمٰن کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، عوا م میں تشویش کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی)انتہائی افسوسناک حادثہ، مولانا فضل الرحمٰن کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، عوا م میں تشویش کی لہر۔۔۔۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

ملتان کا امیر ترین بھکاری ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)ملتان کا مشہور شوکت بھکاری بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اور مہنگے اسکول میں بچوں کو پڑھانے پر ایف بی آر کے ریڈارپر آگیا،ایف بی آر نے بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی پر جواب مانگ لیا، ایف […]

پنجاب کابینہ نے ترقیاتی بجٹ میں 26ارب کے اضافے کی منظوری دے دی

لاہور(آئی این پی)پنجاب کابینہ نے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں 26ارب روپے کے اضافے کی منظوری دے دی جس کے بعد صوبے میں ترقیاتی بجٹ کا حجم 560سے 586ارب روپے تک کردیا گیا،محکمہ خزانہ پنجاب نے پی اینڈ ڈی بورڈ کو 26ارب روپے کا مزید بجٹ […]

صدر مملکت نے شوکت ترین کو بطور ممبر این ای سی برقرار رکھنے کی سمری منظورکرلی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل (این ای سی)برقرار رکھنے کی سمری منظورکرلی،صدر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 156کے تحت سمری منظور کرلی ہے […]

طلال چوہدری ، شہباز بابر کے ہمراہ لندن پہنچ گئے، نواز شریف سے ملکی سیاسی صورتحال سمیت پارٹی کے تنظیمی امور پر اہم ہدایات لیں گے

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری لیگی ایم این اے چوہدری شہباز بابر کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ، ذرائع کے مطابق دونوں لیگی رہنما لندن میں دو ہفتے قیام کے دوران نون لیگ […]

مواچھ گوٹھ ٹرک دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کراچی (آئی این پی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے مواچھ گوٹھ ٹرک دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا،ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمرشاہد نے کہا کہ گرفتاری میں مدد دینے […]

افغان قیادت نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل کامیاب اور مفید قراردے دیا

کابل (آئی این پی )افغان قیادت نے بھی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل کامیاب اور مفید قراردے دیا،شاہ محمود قریشی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ ہمارے برادر،دوست اور ہمسایہ ملک پاکستان […]

پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے ان کی انسانی بنیادوں پر معاونت رکھنے کیلئے پر عزم ہے

کابل (آئی این پی )افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالسلام حنفی کی جانب سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیاگیا۔افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر حسن متقی اور عبوری کابینہ کے […]

عمران خان کسی کو مٹھائی کے ڈبے دے کر وزیراعظم نہیں بنے ‘ شہباز گل

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کسی کو مٹھائی کے ڈبے دے کر وزیراعظم نہیں بنے۔وزیر اعظم کیخلاف آرٹیکل لکھنے والی خاتون بتائیںایف ایٹ میں گھرکہاں سے آیا‘جواب دیں ، محترمہ […]

چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی ، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چشمہ رائٹ بینک کینال کی تعمیر سماجی و معاشی ترقی کیلئے ایک حقیقی گیم چینجر ثابت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا میں زراعت اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا […]

close