کوہلو (پی این آئی) ملک میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 5 ماہ کی محنت کے بعد گیس ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق او جی ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی عمران خان کی بیوی سے پہلے قوم کی بیٹی اور ایک ماں ہیں، خاتون اول کو باربار تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، سوچیں! جب خاتون اول […]
شاسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکالا تو یورپی یونین سے دور ہوجائیں گے، فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کشیدہ ہوجائیں گے، فرانسیسی سفارتکار سے ہٹ کر ملک […]
مردان (پی این آئی)مسجد میں اعلان کروا کے وزیراعظم عمران خان کیلئے بددعائوں کی اپیل کروانے والا مولوی گرفتار۔۔۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں حکومت اور وزیر اعظم عمران خان کو بد دعائیں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔نجی ٹی وی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے 5منٹ سے لمبی کال پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے موبائل فون صارفین پر 75پیسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی تھی جو ہر 5منٹ سے زیادہ ہونے والی […]
پیرس (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف، فیٹف ) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ سنادیا۔ایف اے ٹی ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کرے۔پاکستان نے […]
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا نے شناختی کارڈ بنانے سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی ہے جس کے مطابق اہم شرائط کو ختم کردیا گیا ہے جس سے عوام کو کافی ریلیف ملے گا اور شناختی کارڈ بنوانے میں آسانی ہوگی. نئی پالیسی کے مطابق نادرا نے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غریب طلبا کہاں جائیں؟ فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا۔۔۔ غریبوں پر اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند ہونے لگے ،یونیورسٹیوں نے فیسوں میں ہوشرباء اضافہ کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی نے فیسوں میں 15ہزار روپے فیسوں میں اضافہ کردیا […]
لاہور (پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں مہنگائی کے خلاف نکلی ہیں، حکومت کو ڈرا دھمکا کر رکھیں گے۔ نواز […]
سیالکوٹ (پی این آئی) ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ، واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔تھانہ مراد پورپولیس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بتایا کہ 16اکتوبرکوبینک عملے نے اے ٹی ایم میں 50 لاکھ […]
اٹک (آئی این پی)اٹک میں ڈینگی کیمریضوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ جمعرات کو اٹک میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا جہاں اٹک کے اسپتال بھرنے لگے، جبکہ اسپتال کے بیڈ کم پڑگئے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری […]