پاکستان میں درجنوں بڑے یوٹیوب چینلز پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف مواد پھیلانے پر 27 یوٹیوب چینلز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینلز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے بعد دو صفحات پر مشتمل تحریری […]

بیرون ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان

جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی ، جرمن قونصلیٹ نے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جرمن قونصلیٹ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے بیان میں کہا گیا […]

اچھی خبر ، بھرتیاں  کرنے کا فیصلہ

حکومت نے اہم وزارتوں کے سیکرٹریز نجی شعبے سے بھرتی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اشتہارجاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت بیوروکریسی کی کارکردگی سے مایوس ہیں اور اہم وزارتوں کے سیکرٹریز نجی شعبے سے بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی سیکرٹریز، ٹیکنیکل ایڈوائزرز اور […]

نتائج کا اعلان کردیا گیا

میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، نتائج میں کامیابی کا مجموعی تناسب 68.10 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین بورڈ محمد اسحاق نے نتائج کا […]

پرائز بانڈ جیتنے والوں کیلیے بُری خبر آگئی

اسلام آباد: حکومت نے پرائز بانڈ ٹیکس کی شرح میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس سے حاصل ہونے والے منافع پر بھی ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا۔ نظرثانی شدہ پالیسی کے تحت فائلرز کیلیے پرائز بانڈ ٹیکس 15 فیصد مقرر کیا گیا ہے جبکہ نان […]

خبر دار !!! رقم نکلوانے پر نئی پابندیاں لگ گئیں

 کلیم اختر: ایف بی آر نے 2 لاکھ روپے سے زائد کی کیش ٹرانزیکشنز کو ’’ہائی رسک‘‘ قرار دے کر نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا، فنانس ایکٹ 2025 کے تحت نئی پابندیاں لاگو کر دی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق ایف بی آر نے “ہائی […]

حوالہ ہنڈی، ایجنٹ اور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی کا حکم

حوالہ ہنڈی، ایجنٹ اور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی کا حکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حوالہ ہنڈی، ایجنٹ اور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون […]

پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت کے پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پنشنرز پر ہوگا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پنشن میں اضافے کا […]

ملازمین کیلئے حکومت کی جانب سے اہم خبر آ گئی

وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ اضافہ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پنشن میں اضافے کا اطلاق تمام سول، فوجی اور سول آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ […]

زلزلے کے جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا

مظفر آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 3.5 شدت کے زلزلے کا مرکز مظفر آباد سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں 18 کلومیٹر زیر […]

پی ٹی آئی کی جانب سے وفاق کی فاٹا کے لیے بنائی گئی کمیٹی مسترد

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فاٹا کیلئے امیر مقام کی کنوینئر شپ میں بنائی کمیٹی کو تحلیل کیا جائے، کمیٹی بنانا وفاق کی صوبے میں […]

close