ناممکن کو ممکن کر دکھایا، وزیراعظم عمران خان نے ’مافیا‘ کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپورٹس باڈیز سے مافیاز کا خاتمہ کردیا ہے، 50 لاکھ سے بھی کم آبادی والے نیوزی لینڈ میں 22 کروڑ کی آبادی والے پاکستان سے زیادہ گراؤنڈز ہیں، تحریک انصاف کی حکومت […]

سانحہ موٹروے کے ملزم عابد ملہی کی سزا کیخلاف اپیل پر لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ میں موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرکزی مجرم عابد ملہی کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی سزا کے خلاف اپیل لاہور […]

پاکستان کی ایک اور طویل اور خوبصورت موٹروے کی تعمیر مکمل ہو گئی، افتتاح کی تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سی پیک کے تحت ملک کا ایک اور بڑا منصوبہ مکمل ہو گیا، 285 کلومیٹر طویل ڈی آئی خان تا اسلام آباد موٹروے کی تعمیر مکمل، 13 دسمبر کو افتتاح کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت تعمیر […]

پی آئی اےسعودی عرب کیلئے ایک ہفتے میں کتنی پروازیں آپریٹ کرے گی؟ سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو سعودی حکومت سے مملکت کیلئے پروازیں بڑھانے کی اجازت مل گئی۔ اس کے بعد اب پی آئی اے ہر ہفتے دونوں ملکوں کے درمیان 48 فلائٹس آپریٹ کرسکے گی۔پی آئی اے کے […]

انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی معمہ بن گئی، جہاز میں نائٹ فلائنگ کا بندوبست نہ ہونے کے باوجود کیوں رات کی تاریکی میں پرواز کا کہا گیا؟ والد نے بڑامطالبہ کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی) تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش گذشتہ روز کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کے مطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے تیار؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ساتھ دینے کو تیارہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی عدم […]

ٹکٹ دے دیں اور جو مرضی کروا لیں، پی ٹی آئی کے کتنے اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) حکمران جماعت تحریک انصاف کے دو درجن لوگ ہمارے ساتھ ہیں، وہ کہتے ہیں ٹکٹ دے دیں اور جو مرضی کروا لیں، لیگی رہنما کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے دعویٰ کیا ہے […]

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)  شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کلثوم […]

این اے 133ضمنی الیکشن میں کتنے ہزار ووٹوں کی امید تھی؟ آصف علی زرداری نے شکوہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ نے نہ صرف لاہور بلکہ پنجاب بھر میں اپنی پسند کی حلقہ بندیاں کی ہیں۔یہ میری دھرتی اور میرے ملک کے خلاف ہیں۔ جو لوگ اپنی دھرتی پر نہیں مرنا چاہتے […]

سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)سندھ کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی سی این جی بند کر دی گئی۔۔۔ سوئی سدرن کے بعد سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سیکٹر کیلئے گیس بندش کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی […]

ہجوم پرینتھا کمار کے علاوہ کس کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا؟ سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں خوفناک انکشافات

سیالکوٹ(پی این آئی) سیالکوٹ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے کی تحقیقات میں یہ ہولناک انکشاف منظرعام پر آیا ہے کہ مشتعل ہجوم صرف سری لنکن شہری کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ہی نہیں رکھتا تھا بلکہ اس فیکٹری کو آگ لگانے اور […]

close