پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھونپے گا؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کوئی حکمت عملی نہیں،بس عمران خان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے کہ اگر وہ کچھ ڈلیور کر بھی سکتا ہے تو نہ کر پائے۔اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے کی […]

کم از کم ماہانہ اجرت 25ہزار روپے مقرر کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا حکم آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے سندھ میں 25 ہزار روپے کم ازکم اجرت کیخلاف حکم امتناع دیدیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کیخلاف درخواستوں […]

ڈرائیور ٹرین سٹیشن پر کھڑی کرکے دہی لینے چلا گیا، مسافر ڈرائیور کا انتظار کرتے رہے

لاہور(پی این آئی)ڈرائیور ٹرین سٹیشن پر کھڑی کرکے دہی لینے چلا گیا، مسافر ڈرائیور کا انتظار کرتے رہے۔۔۔۔۔ کاہنہ کاچھا ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین سٹیشن پر روک کر بازار سے دہی لینے چلا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں کاہنہ کاچھا […]

سعودی حکومت نے پاکستانی عازمین عمرہ کو ویزوں کا اجراء شروع کر دیا مگر کس شرط پر؟ بڑی خبر آگئی

جدہ(پی این آئی) سعودی حکومت نے پاکستانی عازمین عمرہ کو ویزوں کا اجراء شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے اپنی وزارت حج و عمرہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی عازمین عمرہ کو ایک بار پھر […]

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھر بھیجنے کے لیے 3 سطحوں پر کام ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ’مدِ مقابل‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد […]

تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں ضرور ہوں گی کیونکہ طلباء کو بریک بھی چاہئیے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ […]

موٹر وے کیس میں سزائے موت پانے والے عابد ملہی نے پھر عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور (پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں سزائے موت پانے والے عابد ملہی نے ایک بار پھر سزا سے متعلق عدالت سے رجوع ، سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی ۔ نجی ٹی وی نیو کی رپورٹ کے مطابق نیو نیوز کےمطابق […]

رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش نہ کیاگیا تو فردجرم عائد کردی جائےگی،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی بیرونِ ملک جانے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر پیر تک اصل بیانِ حلفی جمع نہیں کرایا گیا تو ان کے خلاف […]

سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں باہر کے لوگ بھی شامل تھے، ملک عدنان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوششیں کرنے والے فیکٹری ملازم ملک عدنان نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں باہر کے لوگ بھی شامل تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں ملک […]

زرداری نے پنجاب میںن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،سابق ن لیگی وزیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی سیاست میں پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی، لاہور کی مشہور سیاسی شخصیت، سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطاق سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی […]

جس دن اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا یا عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی، سابق وزیراعظم کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس دن حکومت سے اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھا لیا اسی دن عمران خان کے خلاف عدم اعتماد آجائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

close