آج ملک بھر میں الیکشن کروائے جائیں تو مرکز میں کونسی جماعت کی حکومت ہو گی؟ معروف تجزیہ کار کا حیران کن دعویٰ

لاہور(پی این آئی)معروف صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہےکہ اگر موجودہ صورتحال میں آج الیکشن ہوں تو ایک ہنگ پارلیمنٹ سامنے آئے گی اور مرکز میں حکومت بنانے کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی چوائس پاکستان پیپلز پارٹی ہو گی ۔نجی ٹی وی کے […]

ہفتے میں کتنے دن کاروبار کھلا رہے گا؟ این سی او سی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) نے ملک بھر میں کاروباری مراکز پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی اجلاس میں اضلاع کی مکمل ویکسی نیشن کی سطح کے تناسب میں […]

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت دے دی ۔سندھ ہائیکورٹ نے تمام سٹیک […]

موجیں ہی موجیں! اب ہفتے میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد حکومت نے اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی شرط ختم کردی اور تمام […]

پی آئی اے کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی )پی آئی اے کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی۔۔۔۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پی کے 610 کی لینڈنگ سے پہلے پرندوں […]

شادی کے بعد شناختی کارڈ پر شوہر کا نام لکھوائیں یا والد کا ؟ نادرا نے خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نادرا نے خواتین کی بڑی مشکل کو آسان کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ شادی کے بعد یہ عورت کی مرضی ہے کہ وہ شناختی کارڈ پر والد کا نام لکھوانا چاہتی ہے یا […]

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

گوجرہ ( پی این آئی )گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ […]

ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف مقدمہ جیت لیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ قومی اخبار جنگ میں شائع مرتضی علی شاہ کی […]

ملک کی تمام شوگر ملیں بند کر دو اور باہر سے سستی چینی منگوا لو ، خواجہ آصف کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف شوگرمافیا کے خلاف پھٹ پڑے اور کہاہے کہ سیاستدانوں نے شوگر سیکٹر میں کارٹل بنا رکھے ہیں ، زیادہ تر شوگر ملز مالکان سیاستدان ہیں ،جو […]

دینی تعلیم کے فروغ کے لیے حکومت نے نیا ڈائریکٹوریٹ قائم کر دیا گیا، بچوں اور بڑوں کو پیغمبر اسلام کی سنت کے بارے میں بتایا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتِ پاکستان نے دینی تعلیم کے لیے ایک نیا ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈاکٹر غلام سرور کو اس کا سربراہ مقرر کیا ہے۔ نئے ڈاریکٹوریٹ کا قیام وزیر اعظم عمران خان کے اس فیصلے کی کڑی ہے […]

کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے اہم قدم، وزیراعظم عمران خان آج منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج پاکستان سیٹیزن پورٹل کے تحت کاشتکاروں کے لیے مخصوص “کسان پورٹل” کا اجرا کریں گے۔ اس سے پہلے پاکستان سیٹیزن پورٹل میں کسانوں کے مسائل کے ازالے کے لیے کوئی مخصوص کٹیگری مجود نہیں تھی […]

close