لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتنی گندی ویڈیوریلیز ہونےوالی ہیں کہ دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑیں گی ۔ کیپٹن (ر)صفدر کے بیان پر وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان چھوڑ کر جانے والے 100لوگ بھارت میں دھکے ، در بدر کی ٹھوکریں ، کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے سمیت بے یارو مددگار رہنے کے بعد کئی ہندوخاندان آخر کار واپس پاکستان ہی لوٹ آئے ۔ انگلش اخبار یکسپریس […]
لندن (این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی زیدی گزشتہ روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہائوس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہائوس سے پارلیمنٹ جانے والے راستے میں سیکیورٹی نے […]
لاہور(این این آئی) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف چالان تیار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام 11 دسمبر کو عدالت میں چالان جمع کرائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے چالان میں […]
کراچی (پی این آئی)صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی اپنے لیڈر کیساتھ والہانہ محبت کا اظہار ، بوتل کا ڈھکن کھول کر بلاول کو پانی پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب کے دوران بلاول بھٹو زرداری […]
مکوآنہ (پی این آئی ) خواتین کو سر عام برہنہ کرنے کے معاملہ۔اصل حقائق اورتصویر کادوسرارخ,عورتیں عادی مجرم اورچورنکلیں,شہریوں اورتاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ان خواتین کو گرفتار کرکے تحقیقات کی جائے توامید ہے کہ شہر اورگردونواح میں ہونے والی سینکڑوں وارداتیں میں ملوث […]
لندن (پی این آئی) پاکستان میں جہاز رانی کے وفاقی وزیر علی زیدی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں سے خبر آئی ہے کہ علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی زیدی منگل […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے وارننگ جاری کر دی ہے کہ دوبارہ خلاف […]
بیجنگ (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے امریکی سمٹ میں شرکت سے انکار کے بعد چین کا پاکستان کے حق میں بڑا بیان۔ ’’پاکستان نے ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت سے انکار کر دیا، پاکستان ہمارا اصلی آہنی بھائی ہے‘‘ چین کی وزارت خارجہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ کی بڑی خوشخبری آگئی، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ جس کے تحت کرسمس پر تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کردی جائے گی۔ میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]