ٹانک (پی این آئی)ٹانک میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹانک ڈاکٹر احسان اللہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح […]
اسلام آباد ( پی این آئی) نشان حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشان حیدر، کی والدہ […]
لاہور ( پی این آئی) سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں ملزمان کے جیل ٹرائل کا […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے بچوں کی اموات میں رواں برس خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔آغا خان یونیورسٹی، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کو اگلی سماعت پر حلف نامہ لازمی جمع کرانا ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا نے […]
پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اے این پی رہنما سینیٹر الیاس بلور کے صاحبزادے غضنفر بلور نے وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان سے ملاقات کی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) منی بجٹ آئندہ ہفتے پیش ہو جائے گا، بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ ختم نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ اگلے ہفتے پیش ہو جائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔جنید صفدر کا ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگا جبکہ ان کا نکاح عائشہ سیف سے رواں برس اگست میں […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کا روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کا فیصلہ کرتے ہوئے ملزمان کاچالان 14دن میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیرقانون پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائےلااینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو کو 50 ہزار جرمانہ کردیا گیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور خورشید شاہ کو بھی 50 ہزار روپے جرمانہ کیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ جب لوگ مجھے کچھ عجیب و غریب وجوہات کی بنا پر اسکول بند کرنے کے پیغامات بھیجتے ہیں تو میں حیران رہ جاتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد […]