اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز تحریک انصاف نے میانوالی میں پنڈال سجایا جس سے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا لیکن مقررین کے خطاب کے دوران پنڈال میں موجود ایک شخص کھڑا ہوگیا اور کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا عوامی انداز کا خوب چرچا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنید صفدر اپنے والد کے شہر مانسہرہ میں کسی مقامی حجام […]
مکوآنہ (پی این آئی ) فیصل آباد میں خواتین کو برہنہ، تشدد اور ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا ہے۔باوا چک پولیس نے خواتین کے ساتھ موجود دو مرد ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے جو جائے وقوعہ کے روز خواتین […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافر طیارے میں فنی خرابی، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والے قومی ائیر لائن کی پرواز فنی خرابی آنے کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی )فیصل آباد میں منصور آباد کے علاقے محلہ فاروق آباد میں خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے سے منع کرنے پر مخالفین نے شادی والے گھر کو آگ کی نظر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں گزشتہ رات […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کردیا گیا ہے کہ عوام سائیکل پر آچکے ہیں، مگر […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں متاثرہ لڑکیوں کے افغانستان منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لیے افغان […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ غیر دانشمندانہ ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 70 صحافیوں کو ایوارڈز دیئے گئے اسلام آباد: آگاہی فاؤنڈیشن اور مشعل کی جانب سے نویں آگاہی ایوارڈز 2021 کی تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں پاکستان نیشنل […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے سپیکر اسد قیصر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر ضلعی الیکشن کمشنر صوابی نے قومی اسمبلی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی عام انتخابات میں پنجاب بھر میں سرپرائز دے گی، پنجاب کے تمام اضلاع کا جلد دورہ کروں گا، ظلم وجبر کا سلسلہ اب نہیں چلےگا، پنجاب کے عوام کے مسائل کا […]