شہباز شریف یا مریم نواز۔۔؟؟ ن لیگ کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا اگلا امیدوار کون ہو گا؟ اعلیٰ قیادت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن جب بھی ہوئے مسلم لیگ ن کی طرف سے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی […]

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں ویکسی نیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا ، سردیوں […]

مریم نواز کی سیاست شروع ہونے سے پہلے ہی ختم؟ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ۔۔پارٹی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز وزیراعظم کے عہدے کے لیے اہل نہیں ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتیں اور عموماً یہی ہوتا ہے کہ جو پارٹی کا […]

سرکاری ملازمین کی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں سرکاری ملازمین کی برطرفی کے کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال نےریمارکس دیے کہ جن ملازمین نے 10 سال ملازمت کی ، انہیں ریلیف دینا حکومت کا کام ہے ۔برطرف سرکاری ملازمین کے کیس کی سماعت سپریم […]

پورا مہینہ چھٹیاں یا 15دن چھٹیاں؟ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا فیصلہ التوا کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے فیصلہ التوا کا شکار ہو گیا ہے۔آج ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس منسوخ کر دی گئی ہے،کانفرنس وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے بیرون ملک ہونے کے باعث […]

سابق چیف جج کے بیٹے احمد حسن رانا کاسیاست میں آنے کا اعلان ٗ پارٹی کا نام بھی رکھ دیا

لندن ٗگلگت (این این آئی)لندن میں موجود سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ وہ رواں ہفتے کراچی جائیں گے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں سیاست کریں گے، سیاسی […]

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)میانوالی جلسے میں تلاشی کے دوران پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے مقامی رہنما امیر خان سوانسی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔قبل ازیں میانوالی کے جلسہ گاہ میں داخلے کے دوران پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے الزام […]

فیصل آباد ،شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا

فیصل آباد (پی این آئی)شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا، تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ نیو سول لائن کی رہائشی اقراء منیر محسن نے […]

تحریک انصاف کے رہنما کو پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)میانوالی کےجلسہ گاہ میں داخل ہوتے ہوئے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے رہنما امیر خان سوانسی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کے حوالے سےڈی پی […]

پنجاب سے تعلق رکھنے والی 180 سے زائد سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف ، ن لیگ اور ق لیگ کی متعدد سیاسی شخصیات نے پارٹیوںکو خیر آباد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والی 180 سے زائد سیاسی شخصیات […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم ترین شخصیات نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ، اہم شخصیات نے پارٹی چھوڑدی ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک فلک شیئراعوان نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کر […]

close