لاہور(پی این آئی )پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔نجی ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے تیار کیا گیا منی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترمیمی فنانس بل وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا جس میں […]
اسلا م آباد(پی این آئی) پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصلر جنرل یاسین جوئیہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی چاہتی ہے کہ پریانتھا کمارا کے خاندان کے لیے جمع کیے گئے ایک لاکھ ڈالرز ان کی اہلیہ اور بھائی کو پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سابق رکن وجیہہ الدین نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین عمران خان کے گھریلو اخراجات کے لیے 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے۔نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں سابق جسٹس وجیہہ الدین نے انکشاف کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کا پیر کو ہونے والا اجلاس (آج) منگل کو ہوگاجس میں سردیوں کی چھٹیوں کو جنوری میںمنتقل کرنے کی تجویزپر غور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ نے اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے رویہ کیوں نرم کر لیا ہے؟ سیاسی حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہے کہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جو خود بھی وزارت عظمیٰ کےامیدوار تھے اب ابہوں نے خود شہباز شریف […]
لاہور (پی این آئی) بجلی صارفین کیلئے اقساط میں بل جمع کروانے کی سہولت ختم، لیسکو نے بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے کروڑوں صارفین کو بری خبر سنائی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح میں کمی ہو گی۔ مرکزی بینک جون 2022ء تک شرح سود 12 اعشاریہ 75 فیصد تک کر سکتا ہے جس سے مہنگائی کی شرح میں کمی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف 2022 میں پاکستان واپس آجائیں گے، نوازشریف کیخلاف تمام کیسز جھوٹے ہیں ، آئندہ سال میں کیسز ختم ہوجائیں گے، نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غلطیاں امریکا نے کیں لیکن قربانی کا بکرا پاکستان کو بنایا گیا۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ قربانیوں کا کریڈٹ دینے کے بجائے مغربی میڈیا نے الٹا پاکستان کو ڈبل […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے 50 ہزار سے کم آمدنی والوں کواحساس راشن کارڈ دینے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ احساس راشن کارڈ پاکستان کی آدھی آبادی کو دیا جائے گا،مہنگائی کے سیزن میں کارڈ کے ذریعے کریانہ اسٹورز پرآٹا، […]