لاہور(پی این آئی)گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہو گئیں۔لاہور پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹول پلازہ کے قریب عائشہ اکرم کا برقعہ موٹرسائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کے باعث وہ توازن برقرار نہ رکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر […]
لاہور(پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعوی کیا کہ امریکی فرانزک ایجنسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وائرل ہونے والی آڈیو کال کو جعلی قرار دیا ہے۔ آڈیو کا فرانزک پریمو فرانزک کمپنی سے کروایا گیا ہے۔آڈیو کو دو مختلف ایونٹس سے […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ملزم ہدایت خلجی کے خلاف درخواست دینے والی خاتون کا طبی معائنہ کیا گیا جس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سٹیٹ بینک نے صارفین کے لیے برانچ لیس بینک اکاؤنٹ کھولنے کی نئی سکیم متعارف کرائی ہے جس کو ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔پیر کو لانچ کی گئی اس سکیم میں پاکستانی شہری اب اپنے عام موبائل […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت سندھ کی جانب سے شہر قائد کے دو علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی […]
لندن (آن لائن) سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے چیئر مین مرکزی علماء کونسل پاکستان صا حبزادہ زاہد محمود قاسمی کی لندن میں ملاقات کی ، سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سابق وفاقی و زیر پانی […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال میں ملک کو مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کے سمندر میں ڈبو چکی ہے،سوئی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا وائرس کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی محکمہ صحت نے شہر قائد کے مخصوص علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) محمد زبیر وزیراعظم کیلئے اچھے امیدوار ہیں، علی نواز اعوان، کیا آپ میرے دوست ہیں؟ محمد زبیراور تحریک انصاف کے رہنما کے مابین بحث ہو گئ ۔تفصیلات کے مطابق علی نواز نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے […]
لاہور(پی این آئی )پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم ہو گا۔نجی ٹی […]