حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، جس میں پی ٹی آئی تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔پی ٹی آئی […]
حکومت سندھ نے گراؤنڈ کی گئی گاڑیاں ایک ماہ میں نیلام کرنے جبکہ کراچی کے سرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا اجلاس […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شہباز شریف کو […]
پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ […]
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے 2 روز قبل پشاور میں ہونے والی میٹنگ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تردید کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میںگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نےکہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے 2 روز قبل پشاور میں ہونے والی میٹنگ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تردید کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نےکہا کہ ان کی آرمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بینچز کے اختیارات کے کیس کی اہم سماعت سے پہلے بینچ میں تبدیلی کر دی گئی۔ عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامہ کے مطابق جسٹس عرفان سعادت کی جگہ جسٹس عقیل عباسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے معاشی محاذ پر کامیابیوں کا سفر جاری، عالمی بینک کا پاکستان کے لئے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف گجرات میں درج قتل کا مقدمہ جھوٹا ثابت ہوگیا۔ عدالت نے مدعی اور گواہان کے بیانات حلفی کے بعد مونس الہٰی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے […]
گجرات(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف گجرات میں درج قتل و معاونت کا مقدمہ خارج کردیا گیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا، […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف ایک اشتہاری مہم کے تحت ٹرک چلائے گئے جن پر ان کے متنازع بیانات آویزاں کیے گئے ہیں۔ ان ٹرکوں پر عمران خان کی جانب سے پولیس افسران کو دھمکانے، طالبان کی حمایت […]