شہباز گل نے تھانے پہنچ کر پی ٹی آئی کے گرفتار رہنمائوں کو رہا کروا لیا لیکن کارکنان کا کیا بنے گا؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی شہباز گل نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو شخصی ضمانت پر تھانے سے چھڑوا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شہباز گل اپنے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور کارکنان کی رہائی کیلئے تھانے پہنچ گئے […]

وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی، پاکستانیوں کی اکثریت نے عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)44 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائدافراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 33فیصد عوام نے وزیراعظم عمران خان […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی نے ق لیگ سے ڈیل کر لی؟ وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر پارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے پول کھول دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ آنے والے دنوں میں ایسے پی ٹی آئی ایم این ایز کے نام بتاؤں گا جنہوں نے پرویز الٰہی سے ڈیل کی ہےکہ عمران خان کا ساتھ چھوڑیں گے تو (ق) […]

پہلا روزہ 3اپریل کو ہو گا یا 4اپریل کو۔۔؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے مہینے کا آئندہ چند روز میں آغاز ہورہا ہے مگر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟رمضان کا آغاز رویت ہلال سے ہونا ہے اور پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل […]

وزیراعظم عمران خان کیلئے بڑا دھچکا، ق لیگ کے بعد ایم کیو ایم نے بھی مائنس عمران فارمولے کی حمایت کر دی

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے بھی حکومت کو اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا ۔ ساتھ ہی ایم کیو ایم نے مائنس ون فارمولے کی بھی حمایت کردی۔ نجی ٹی وی […]

تحریک انصاف کے ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، ایم اور رکن قومی اسمبلی نے بغاوت کر دی

مطفر گڑھ(پی این آئی)تحریک انصاف کے ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، ایم اور رکن قومی اسمبلی نے بغاوت کر دی۔۔۔ تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی ،ایک اور ایم این اے ناراض ہو گئے ۔تفصیلات […]

سندھ ہائوس پر حملہ کرنیوالے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ ہاؤس پر دھاوا بولنے والے پاکستان تحریک انصاف کے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 12کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سندھ ہاؤس پہنچ کر تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں اور 2 اراکین […]

سندھ ہائوس پر دھاوا بولنے والے کارکنان کی شامت آگئی، وزیرداخلہ شیخ رشید نے سخت حکم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سندھ ہائوس پر دھاوا بولنے والے کارکنان کی شامت آگئی، وزیرداخلہ شیخ رشید نے سخت حکم دیدیا۔۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی گرفتاری کا […]

تحریک انصاف کے کارکنان سندھ ہائوس اسلام آباد کا گیٹ توڑ کر اندر داخل، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں سندھ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔سندھ ہاؤس اسلام آباد کے باہر گزشتہ کئی گھنٹوں سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے […]

منحرف ارکان کو تاحیات نا اہل کیا جائیگا، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے اور دوسری میں شامل ہونے کے لیے قانون موجود ہیں۔آئین کے آرٹیکل 63 ون اے کے تحت اسپیکر کو پارٹی سربراہ کے خط کے بعد رکن کا ووٹ […]

حکومت کا منحرف اراکین کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ کیا ایسے […]

close