پی ٹی آئی کے بانی رکن اور رکن اسمبلی نے بھی مائنس عمران خان فارمولے کی حمایت کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اور کراچی سے رکنِ قومی اسمبلی نجیب ہارون نے مائنس عمران خان کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون نے کہا کہ وہ پارٹی کے سینئر […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کے بدلے کسی سے پیسے نہیں لئے، منحرف پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے سورۃ یٰسین ہاتھ میں لے کر قسم کھالی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ نے سورۃ یٰسین ہاتھ میں لے کر قسم کھائی ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کے بدلے انہوں نے کسی سے پیسے نہیں لیے اور جہاں تک ان […]

قوم کو مبارک ہو یہ حکومت جا چکی ہے، بلاول زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو یہ حکومت جا چکی ہے، ہمارے ایم کیوایم کے ساتھ تمام معاملات طے پا چکے ہیں،ہم نے فیصلہ کیاہے کہ پی پی وزیراعظم […]

وزیراعظم عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر دیر کی جانب سے عائد کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، گورنر خیبر […]

ہمت ہے تو سندھ میں گورنر راج لگا کے دیکھو، بلاول زرداری کا شیخ رشید کو چیلنج

اسلام آباد(پی این آئی)ہمت ہے تو سندھ میں گورنر راج لگا کے دیکھو، بلاول زرداری کا شیخ رشید کو چیلنج۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سندھ میں گورنر راج لگانے کی تجویز سامنے آنے کے بعد ملک میں اس پر بحث […]

وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے پرائیویٹ سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ موسم بہار کے آغاز کے بعد شہر کے نجی سکولوں میں چھٹیوں […]

عدم اعتماد کیلئے ووٹوں کی خریدوفروخت، چوہدری شجاعت حسین بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جب کوئی ووٹر ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کر لے تواسے دس لاکھ تو کیا دس کروڑ کا مجمع بھی نہیں روک سکتا۔جمعہ کو ایک بیان میں حکومت کے اتحادی […]

نئے آرمی چیف کی تعیناتی یا توسیع سے متعلق مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی یا توسیع کا فیصلہ ملک وقوم کے مفاد میں کریں گے،میرے ہر آرمی چیف کے ساتھ اچھے تعلقات رہے ہیں، اسلام آباد اور […]

مائنس عمران خان فارمولا، شاہ محمود قریشی بھی دل کی بات زبان پر لے آئے، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں ہے، تحریک انصاف میں مائنس ون کا مطلب مائنس پی ٹی آئی ہے، عمران خان پارٹی کے بانی ہیں ، مائنس ون کی بات […]

سندھ میں گورنر راج ۔۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول پریشان نہ ہوں، سندھ میں گورنرراج نہیں لگائیں گے، عدم اعتماد کو جمہوری اور سیاسی طریقے سے شکست دیں گے،اتحادی جماعتیں ایم کیوایم اور […]

تحریک انصاف نے منحرف ارکان کو پہلا بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ منحرف ارکان واپس نہیں آتے تو آئین کے تحت شوکاز نوٹس ہوگا، 63اے کے تحت ارکان اسمبلی کوآج شوکاز نوٹس جاری کردیں گے، جو منحرف ارکان واپس نہیں آنا چاہتے وہ اپنی […]

close