منحرف ارکان کو تاحیات نا اہل کیا جائیگا، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے اور دوسری میں شامل ہونے کے لیے قانون موجود ہیں۔آئین کے آرٹیکل 63 ون اے کے تحت اسپیکر کو پارٹی سربراہ کے خط کے بعد رکن کا ووٹ […]

حکومت کا منحرف اراکین کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ کیا ایسے […]

وزیراعظم عمران خان کا پارا چنار کاجلسہ ملتوی، عوام جلسہ گاہ سے واپس روانہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا پارا چنار کا جلسہ ملتوی ہو گیا ، عوام جلسہ گاہ سے واپس گھروں کو روانہ ۔ تفصیلات کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کا پارا چنار کا دورہ ملتوی ہو گیا۔نجی ٹی […]

پارٹی چھوڑنے اور دوسری میں شامل ہونے کیلئے قانون موجود ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے اور دوسری میں شامل ہونے کیلئے قانون موجود ہے، ،آرٹیکل 63 ون اے کے مطابق اسپیکر کو پارٹی سربراہ کے خط کے بعد رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا۔ […]

سندھ ہاؤس سے حکومتی اراکین قومی اسمبلی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سندھ ہاؤس میں موجود حکومتی اراکین قومی اسمبلی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دو روز قبل سویلین حساس اداروں کو اراکین قومی اسمبلی اور سندھ ہاؤس کی سخت مانیٹرنگ […]

وزیراعظم عمران خان کا سندھ میں گورنر راج نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی،ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں منحرف پارٹی اراکین اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سمیت مختلف […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل وزیر اعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آ باد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کووزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ کنڈیکٹ کودیکھتے ہوئے یہ عدالت حکم امتناع جاری نہیں کرسکتی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور اٹارنی […]

2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے،شبرزیدی کے چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جون 2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے، وزیر اعظم کو پانچ سال کیلئے قومی حکومت کا اعلان کرنا ہوگا۔ قومی موقر نامے جنگ کے مطابق آنے […]

مولانا فضل الرحمن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے ٗ اہم انکشافات

کراچی(پی این آئی ) نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں انہیں ملک کی معاشی بدحالی سے آگا ہ کیا ، قومی اخبار جنگ کے مطابق وہ سو فیصد متفق […]

اہم حکومتی اتحادی جماعت نے وزیراعظم کا بچنا مشکل قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے بھی وزیراعظم کے بچنے کو مشکل قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج کی صورتِ […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

ووٹ فروخت کرنے سے پہلے اہلخانہ کو فروخت کروں گا پی ٹی آئی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

چارسدہ/کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فضل محمد خان نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ فروخت کرنے سے پہلے اہلخانہ کو فروخت کروں گا۔ایم این اے فضل محمدخان نے پارٹی وفاداری تبدیل کرنیسے متعلق خبروں […]

close