سروے میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں کس کو وزیر اعظم بنایا جائے ؟ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )44 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائدافراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 33فیصد عوام نے وزیراعظم […]

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئیں

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ زخمی ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں […]

وزیراعظم عمران خان کا کیس سماعت کے لیے دوسری عدالت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ علیل ہو گئے ہیں، وہ طبیعت کی ناسازی کے باعث آج عدالت سے چھٹی پر ہیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی چھٹی کی […]

شیخ رشید کے مچھ جیل میں بند ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) خوابوں کے حوالے سے پیشنگوئی کرنے کی شہرت رکھنے والے سندھی سیاست دان اور صوبائی مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو مستقبل میں مَچھ جیل میں قید دیکھ رہا ہوں، یہ میرا خواب ہے۔ ملک کے […]

وزیراعظم عمران خان کے پاس کونسے دو ہتھیار ہیں جن سے وہ اپوزیشن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیں گے، سینئر صحافی نجم سیٹھی کے انکشافات

لاہور (پی این آئی) تجزیہ کار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس صدارتی ایمرجنسی کا اختیار موجود ہے جس سے اپوزیشن بیک فٹ پر چلی جائے گی، اس کے علاوہ ان کے پاس ایسی ویڈیوز بھی ہیں جن کے بارے میں […]

ہمارے معاملات طے پاچکے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے معاملات طے پاچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ارکان کو تحفظ فراہم […]

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی سے متعلق سوال پر سابق وزیراعظم نوازشریف کا حیران کن ردِ عمل آگیا

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کو نظر انداز کردیا۔لندن میں حسین نواز کے دفتر میں اہم اجلاس اور ملاقاتوں کے بعد سابق وزیر اعظم باہر […]

عمران خان کی اب تک کتنی وکٹیں گر چکی ہیں؟ احسن اقبال نے حقیقی اعداد و شمار بتا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو دوسروں کی وکٹیں گرانے کی بات کرتے تھے ان کی خود کی 24وکٹیں گر گئی ہیں۔ احسن اقبال نے اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم کو […]

حکومت بچانے کیلئے وزارتیں دیں گے یا نہیں؟ فواد چوہدری نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرسوں ایکشن لینے کی بات کی تو سارے لوٹے باہر آگئے، حکومت بچانے کیلئے نہ تو بلیک میلنگ میں آئیں گے نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے اور […]

سندھ میں گورنر راج نافذ کریں، شیخ رشید کی تجویز پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا اور کس وزیر نے مخالفت کر دی؟ اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔اجلاس میں سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے سندھ میں گورنر راج کی مخالفت کی۔ذرائع کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان کی اسپیکر قومی اسمبلی کو قومی اسمبلی کا اجلاس فوری بلانے کا حکم، 21تاریخ کو کیا ہو گا؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپیکر اسد قیصر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے سپیکر اور قانونی ٹیم کو منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دے […]

close