راجہ ریاض اور نواز شیر و سیر نے سندھ ہائوس میں پناہ لینے کی وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض اور نواب شیر وسیر نے سندھ ہاؤس اسلام آباد آنے کی وجہ بتادی۔دونوں ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ لاجز میں خود کو محفوظ نہیں سمجھتے اس لیے انہیں سندھ […]

اسلام آباد کے کوہسار بلاک میں سرکاری ملازم نے خودکشی کرلی شکرپڑیاں کے قریب واقع ہوٹل کمرے سے برطانیہ سے آئے ہوئے شخص کی نعش برآمد

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد کے کوہسار بلاک میں سرکاری ملازم نے خودکشی کرلی شکرپڑیاں کے قریب واقع ہوٹل کے کمرے سے برطانیہ سے آئے ہوئے شخص کی نعش برآمد ۔کوہسار بلاک میں خود کشی کرنے والا غلام عباس نجکاری کمیشن […]

آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں، سینیٹر فیصل جاویدجذباتی ہو گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سینیٹر فیصل […]

عدم اعتمادکامعاملہ، سپریم کورٹ بارنے اہم آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں تصادم روکنے کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں وزیراعظم پاکستان عمران خان،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر […]

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت، وفاقی ایجنسیوں نے سندھ ہائوس کی نگرانی شروع کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی ایجنسیوں کو سندھ ہاوس کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، عوام حکومت کے ساتھ ہیں اورعدم اعتماد کو […]

ایف آئی اے نےسعودی عرب میں مقیم شہریوں سےبنک فراڈ کرنے والا گروہ دھر لیا

فیصل آباد (آئی ا ین پی ) فیصل آباد شہر میں ایف آئی اے نے شہریوں سے فراڈ کرنے والا گروہ دھر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے کی گئی جس کے نتیجے میں سعودی عرب […]

عمران خان کو مجبوری کے تحت یہ کام کرناپڑا، وزیر خزانہ شوکت ترین نے قوم کوبڑی خبر دے دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عمران خان کو مجبوری میں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا ہے،حکومت نے موثر حکمت عملی سے معیشت بہتر بنائی ہے، اپنے پائوں پر کھڑے ہونے کیلئے سخت اقدامات […]

یہ دنیا میں یہ پہلی حکومت ہے جو ۔۔۔۔ ن لیگی لیڈر نے اعتراف کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا میں یہ پہلی حکومت ہے جو اپوزیشن کے خلاف جلسے کرتی ہے، انتخابی مہم پر الیکشن کمیشن کے خلاف کہ عمران خان کی درخواست […]

نواز، شہباز، زرداری نے کون سےورلڈ ریکارڈ بنائے؟ پی ٹی آئی لیڈ ر کا انکشاف

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز، شہباز، زرداری، سب نے کرپشن کے ورلڈ ریکارڈ بنائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فرخ حبیب […]

رمضان ٹرانسمیشن میں کیا چلے گا؟ وفاقی حکومت نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے رمضان نشریات کے حوالے سے 6 رہنما اصول ارسال کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رمضان المبارک کے مہنے میں نشر کی جانے والی رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے […]

شاد رہے پاکستان، آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کا نیا نغمہ جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) 23 مراچ یوم پاکستان کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ “شاد رہے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ ملی نغمہ […]

close