تحریک عدم اعتماد کیلئے ارکان کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس تحریک عدم اعتماد کے لیے ارکان کی تعداد 190سے بھی تجاوز کر گئی ہے، اتحادیوں کے ساتھ کوئی تحریری معاہدہ […]

ماں کی جان بچانے کیلئے 23سالہ بیٹے طوطا خان نے اپنا جگر ماں کو عطیہ کر دیا لیکن چنددن بعد ہی ایسا کیا ہوا کہ طوطا خان کی جان بھی چلی گئی؟ رُلا دینے والا سچا واقعہ

کوئٹہ (پی این آئی)ڈیرہ بگٹی کے23سالہ طوطا خان بگٹی نے موت کے دہانے پر موجود اپنی بیمار ماں کی جان بچانے کے لیے انہیں اپنا جگر عطیہ کیا۔ جگر کی پیوند کاری کامیاب ہوئی اور ماں کو نئی زندگی مل گئی مگر جواں سال بیٹا […]

ملک کے غدار اور بے ایمان لوگ ایک جال میں پھنس رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا کارکنان کے نام پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے حامیوں اور کارکنوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کے غدار اور بے ایمان لوگ ایک جال میں پھنس رہے ہیں۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں […]

عمران خان 26 سال سے میرے لیڈر ہیں، منحرف رہنما نے یوٹرن لے لیا، وضاحت پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اور ایم این اے نجیب ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگنے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا۔ اپنے بیان میں نجیب ہارون نے کہا کہ میں نے کبھی عمران خان کے […]

شیخ رشید فوری عہدے سے مستعفی ہوں، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی گئی ، جس میں کہا گیا ہے کہ منتخب ارکان اسمبلی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں افسوسناک ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سندھ ہاؤس […]

اپوزیشن کے کتنے ارکان پی ٹی آئی جوائن کرنا چاہتے ہیں؟ سیاسی میدان میں تہلکہ مچ گیا

ننکانہ صاحب (پی این آئی) وفاقی وزیراعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی شخص نہیں گھبرایا، اپوزیشن سے 30 افراد پی ٹی آئی میں آنا چاہتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں اعجاز شاہ نے بتایا […]

اگلاوزیراعظم ن لیگ کا جبکہ صدر مملکت کون ہو گا؟ اپوزیشن نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کررکھا ہے اور اس کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف کے ناراض اراکین کی تعداد میں بھی روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ، […]

عمران خان استعفیٰ دیدیں، حکومتی اتحادی جماعت نے مشورہ دیدیا

کراچی(پی این آئی ) حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے اسلام آباد میں سندھ ہاو¿س پر ہونے والے واقعہ کے بعد […]

نیا وزیراعظم کس جماعت سے ہو گا؟ بلاول زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

کسی اتحادی جماعت کو عہدہ نہیں ملے گا، نواز شریف نےاپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (نیوزڈیسک) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے تحریک انصاف حکومت کی اتحادی جماعت کو کوئی عہدہ نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں عارف حمید بھٹی نے لکھا “سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

سوموار کے دن قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی گئی تو کیاکریں گے؟ بلاول زرداری نے بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی گئی تو اسمبلی میں ہی بیٹھ جائیں گے پھر دیکھتے ہیں […]

close