لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خ و د ک ش ی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نےنجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی خ و د ک ش ی پاکستان کی قیمت پر خوشی سے قبول کرنا پڑی۔ اس سیاسی خ و د ک ش ی کا سبب پاکستان کو بچانا تھا، سیاست کو نہیں۔
ڈے لائٹ میں بزنس کریں تو توانائی کی بچت ہو سکتی ہے۔ کفایت شعاری حکومتوں کو خود شروع کرنا چاہیے۔






