پاکستان کورونا ویکسین کی بھاری مقدار حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کورونا ویکسین کی بھاری مقدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ، رواں ماہ 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ویکسین ڈوز پاکستان لائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر قلت کے باوجود پاکستان کورونا ویکسین کے حصول […]

چاہتے ہیں آنے والی نسلوں کو ایک اچھا ماحول فراہم کریں، وزیراعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی حیثیت سے بڑھ گلوبل وارمنگ میں کمی کیلئے کام کیا ہے،میاواکی جنگل سے لاہور شہر کی آب و ہوا میں تبدیلی آئے گی، پیر کو لاہور میں ملکی اربن فاریسٹ […]

امریکا نے پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں

اسلام آباد (آئی این پی)امریکا نے کورونا امدادی پیکج کے تحت 10لاکھ کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ پاکستان کے حوالے کردیں ، جس پر ڈاکٹر فیصل سلطان نے شکریہ ادا کیا،تفصیلات کے مطابق یو ایس ایڈ کی جانب سے کورونا امدادی پیکج کے تحت 10لاکھ ریپڈ […]

نوازشریف کو2آپشن دینے والوں کے اپنے تمام آپشن ختم ہوچکے، رانا ثنااللہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما و صوبائی صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کو2آپشن دینے والوں کے اپنے لیے تمام آپشن ختم ہوچکے ہیں ،اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جوبائیڈن کو ایک فون کال […]

ٹرین سے سفر کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط

کراچی(آئی این پی) پاکستان ریلویز نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں ٹرین سے سفر کو رونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے سے مشروط کر دیا،ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا کہ یکم اکتوبر 2021کے بعد کم از کم […]

افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ فریق نہیں ، وزیرخارجہ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ فریق نہیں ،افغانستان میں کسی کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا درست نہیں ،اب بھی بہت سے لوگوں کی جانب سے ذمہ دار ٹھہرانے کی کوششیں […]

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، اہم امور پر بریفنگ دی

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان سے دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ،ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور، عوام کے ریلیف کے اقدامات، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے تدارک کے لائحہ عمل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش […]

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات دور کرنے کے لئے ای وی ایم کا استعمال ناگزیر ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات دور کرنے کے لئے ای وی ایم کا استعمال ناگزیر ہے، ای وی ایم […]

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک لاک ڈاون نافذ

لاہور (آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا، این اسی او سی کی سفارشات پر لاک ڈاون لگایا گیا لاک ڈان 31 اگست تک نافذ العمل رہے گا۔ […]

ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان قوم کے اجتماعی عزم کا مظہر ہے، ملک میں داخلی سلامتی کے مسائل سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

چاہتے ہیں آنے والی نسلوں کو ایک اچھا ماحول فراہم کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی حیثیت سے بڑھ گلوبل وارمنگ میں کمی کیلئے کام کیا ہے،میاواکی جنگل سے لاہور شہر کی آب و ہوا میں تبدیلی آئے گی، پیر کو لاہور میں ملکی اربن فاریسٹ […]

close