وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیاہے۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، افغانستان اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر غور ہوگا۔نیشنل سیکورٹی پر اس اہم اجلاس میں خارجہ، دفاع، داخلہ اور اطلاعات کے […]

کورونا وباء سے نادرا نے اب تک 30 کروڑ روپے کما لیے

(پی این آئی) کورونا کی وباء نے جہاں دوسرے بےشمار مسائل پیدا کیے ہیں وہاں یہ کچھ اداروں کے لیے بڑی آمدنی کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ کے اجراء سے اب تک نادرا کو 30 کروڑ روپے کی […]

5 اگست کے اقدام کی واپسی تک بھارت سے بات چیت ممکن نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو بھرپور اجاگر کیا ہے، کشمیریوں کی ہر حوالے سے حمایت جاری رکھیں گے، پانچ اگست کے اقدام کی واپسی تک بھارت سے بات چیت ممکن […]

وزیراعظم عمران خان کو عرب پارلیمنٹ سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد(آئی ا ین پی) عرب پارلیمنٹ کے سربراہ کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خطاب کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی۔عرب پارلیمنٹ کے سربراہ عادل عسومی کی طرف سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کوخطاب کی دعوت دی گئی، وزیراعظم […]

ضمانت منظور ہونے کے بعد نذیر چوہان کا ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ترین گروپ کے نذیر چوہان کو ضمانت منظور ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ وزیر جیل پنجاب فیاض چوہان کی رہائش […]

وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بدھ کووزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم […]

وفاقی حکومت کا سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کوبین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے علاوہ باقی صوبوں میں50فیصد حاضری کے […]

غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ قابل مذمت، افسوسناک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لئے غیرملکی صحافیوں کے واہگہ کے راستے پاکستان آنے پر پابندی کا بھارتی فیصلہ انتہائی قابل مذمت، افسوسناک ہے، مودی حکومت کے ان دعووں […]

تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیاجبکہ چودھری لطیف اکبر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہوں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عبدالقیوم نیازی ایک متحرک اور […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تیاریاں، شہباز شریف نواز شریف کو گرفتاری سے بچانے کیلئے کیا کر رہے ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) شہباز شریف نے نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق ایک اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ شیخ […]

عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہوتے ہی چین نے سابق چئیرمین سی پیک اتھارٹی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سی پیک کیلئے عاصم سلیم باوجوہ کی خدمات قابل تعریف، ان کی سربراہی میں سی پیک کے منصوبے تیزی سے پروان چڑھے، چینی سفیر کا عاصم سلیم باوجوہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین، نئے معاون خصوسی سی پیک خالد […]

close