پاکستان پیپلز پارٹی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر آ گئیں ہیں،پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی […]

کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور، حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت پاکستان نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 18سال سے کم عمرافراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور،حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا،تفصیلات کے مطابق حکومت نے کورونا ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کرنا […]

شہبازشریف کا تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹے چینی دوائی کی طرح ایل این جی میں بھی قوم کو […]

ملک کا وہ علاقہ جہاں پیٹرول 200روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا

کوئٹہ (پی این آئی) ملک کا وہ علاقہ جہاں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 200 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی سرحد سے متصل بلوچستان کے کئی علاقے پٹرول کی شدید قلت کا شکار ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں ایرانی تیل کی […]

شاہراہ قراقرم 50میٹر تک سیلاب میں بہہ گئی

گلگت(آئی این پی)شاہراہ قراقرم 50میٹر تک سیلاب میں بہہ گئی جس کے بعد اسے ایک بار پھر بند کردیا گیا،محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے مطابق شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25مقامات پر بلاک ہے، گزشتہ رات شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈسلائیڈنگ کے […]

شہزاد اکبرکا ختم نبوت پر ایمان ہے، ان کا عقیدہ کلئیرہوگیا، نذیر چوہان کے دل میں شدید تکلیف، ہسپتال میں شہزاد اکبر سے معافی کی ویڈیو ریکارڈ کرا دی

لاہور (پی این آئی)شہزاد اکبرنے کہا میں ختم نبوت پر یقین رکھتا ہوں، انہوں نے اپنا عقیدہ کلیئر کر دیا، مجھے کسی کو کافر کہنے کا حق نہیں، میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معافی مانگتا ہوں، طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال […]

ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 8.46فیصد ریکارڈ کی گئی،کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر سے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 65افراجاں بحق […]

مریم نواز خاموش نہ ہوئی تو ہم پارٹی چھوڑ دیں گے، شہباز شریف گروپ نے نواز شریف کو واضح پیغام پہنچا دیا

لاہور(پی این آئی) مکمل کنٹرول یا پھر مکمل کنارہ کشی، شہباز شریف گروپ کا حتمی فیصلہ، حتمی فیصلے کیلئے نواز شریف کو پیغام پہنچا دیا گیا، مریم نواز کو خاموش نہ کروانے کی صورت میں پارٹی صدر کنارہ کشی اختیار کر لیں گے۔ تفصیلات کے […]

لاک ڈائون میں نرمی کا اعلان، ڈبل سواری پر پابندی ختم

کراچی (آئی این پی )سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے لگائے گئے 9 روزہ لاک ڈان میں نرمی کرتے ہوئے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی ہے اور چھوٹی ٹرانسپورٹ کو کراچی کی حدود میں چلانے کی اجازت بھی […]

علاج کے لئے پاکستان آنے والی افغان خاتون سے20 کلو چرس برآمد

چمن (آن لائن)چمن پاک افغان چمن باڈر پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی خاتون سے 20کلو منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق چمن پاک افغان بارڈر افغانستان سے پاکستان آنے والی خان جو کہ علاج کے غرض سے پاکستان میں داخل ہوئی افغان خاتون نے ٹانگوں پر […]

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ وفاقی وزیر منصوبہ بندی بھڑک اُٹھے

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، آپ چاہتے کیا ہیں؟ لاک ڈاؤن نے بھارت میں کروڑوں لوگوں کو غربت کی دلدل میں دھکیل […]

close