شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفے کی خبروں کو جعلی قراردیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفے کی خبروں کو جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمارا گھر ہے جسے نواز شریف نے […]

یقین دلاتا ہوں نور مقدم کیس میں کوئی کتنا ہی بااثر ہو،سزا ضرور ملے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ نور مقدم کیس کو خود دیکھ رہے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ قاتل بچ نہیں سکے گا، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ امریکی شہری ہے تو وہ بچ جائے گا، ایسا […]

محکمہ ہائی وے مری کی لا پرواہی کے باعث ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کو شدید پریشانی کاسامنا

مری(آن لائن) محکمہ ہائی وے مری کی لا پرواہی کے باعث ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کو شدید پریشانی کاسامنا کرناپڑرہا ہے ایکسپریس وے سے مری شہر کی طرف مسیاڑی چوک سے مری، لارنس کالج گھوڑا گلی، مری امپروومنٹ ٹرسٹ،جھیکاگلی اور شہر کی طرف […]

نوابشاہ، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے قافلے پر حملہ، پتھرائو، فائرنگ کا واقعہ

کراچی(آئی این پی)سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد کے شہر نوابشاہ میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے قافلے پر حملہ کیا گیا،تفصیلات کے مطابق نوابشاہ کے دورے پر گئے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے قافلے پرپتھرا […]

ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)صوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،ضلع شرقی میں ڈا یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس میں ویکسی نیشن سینٹر24گھنٹے کھلا رہے گا،خالق دینا ہال، جناح اسپتال اور لیاری جنرل اسپتال کا […]

کرکٹ کو سیاست کیلئے استعمال کرنے کا عمل نریندر مودی پہلے بھی کر چکے، جسکی مذمت کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ […]

موسم گرماکی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

لاہور (آن لائن)موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج (بروز سوموار ) سے کھل جائیں گے۔کورونا وباء کے خطرات کے پیش نظر طلبہ کوپچاس فیصد حاضری کے ساتھ بلوایا گیاہے ۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے نئے […]

ترجمان سندھ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے وفاق سے فوری طور پر قیمت میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے ردعمل میں کہا کہ عوام نے بدترین مہنگائی […]

سندھ میں پی ٹی آئی کے متحرک ہونے سے مخالفین چیخیں ماررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ(آئی این پی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کے متحرک ہونے سے مخالفین چیخیں ماررہے ہیں،آزادکشمیراورپی پی 38میں شکست پرمخالفین بوکھلاہٹ کاشکارہیں، پی پی 38میں تحریک انصاف نین لیگ کو گھر میں گھس کر […]

راول ڈیم میں پانی کی سطح کو برقرار رکھنے کیلئے سپل ویز کھولنے کیلئے الرٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن)راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749 فٹ تک پہنچ گئی ،آج سپل وے کھلنے کا الرٹ جاری ۔اے سی رورل کے مطابق راول ڈیم کی پانی کی موجودہ سطح 1749.50 فٹ ہے۔یہ فیصلہ پانی کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے کیا […]

تمام پروازوں پر ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ شروع، ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر مسافر آف لوڈ

پشاور(آئی این پی)پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 27مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا،ائیرپورٹ حکام کے مطابق 27مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پرآف لوڈ کیا گیا، مسافر نجی ائیر لائنز سے کراچی جارہے تھے۔ […]

close