وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو کلین چٹ دیدی گئی

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اثاثوں میں مبینہ تضاد کے کیس میں کلین چٹ دے دی۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعلی پنجاب کے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ […]

وزیراعظم عمران خان نے خصوصی طور پر عبدالقیوم نیازی کو کیوں آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنایا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے ہراول دستے کے رکن عبد القیوم نیازی کواس لئے نامزد کیا ہے تاکہ آزاد کشمیر میں جب ہندوستان کو للکارنے کی باری آئے،بھارت کی […]

پاکستان کیا ہے؟ بھارتی صارف کے جواب میں آسٹریلوی کامیڈین کا ایسا جواب کہ بھارتیوں کو آگ لگا دی

لاہور (پی این آئی ) آسٹریلوی کامیڈین ڈینس فریڈمین کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کیے جانے پر بھارتی کرکٹ شائق اچھل پڑا، اس بھارتی صارف کے سوال پر ڈینس نے ایسا جواب دیا کہ اسے کوئی جواب نہ […]

جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی نذیر چوہان کو مہنگی پڑی، ترین گروپ کے متحرک رہنما راجہ ریاض نے کھری کھری سنا دیں

فیصل آباد(پی این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نذیر چوہان “نِپل والی بوتل سے دودھ نہیں پیتا کہ ہم نے اسے گمراہ کیا ۔ راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ‘ نذیر چوہان جذباتی آدمی ہے، منع […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم منتخب ہوتے ہی وزیراعظم عمران خان نے سردار تنویر الیاس کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ سینٹورس میں سردار تنویرالیاس کیخلاف بھی کارروائی کی گئی ہے جو ہمارے رہنماء ہیں اور ابھی آزاد کشمیر میں منتخب ہوگئے ہیں، وزیراعظم نے طاقت ور ترین لوگوں کے خلاف کارروائی […]

وفاقی وزیر داخلہ نے سرکاری ملازمین کو پھر تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پولیس کی تنخواہوں میں فوج کی طرح اضافہ کیا جائے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا اسلام آباد میں یوم شہدا پولیس کی تقریب سے خطاب، پولیس اہلکاروں کو تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اچھی خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وہ 9اضلاع جہاں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک اضافہ ہو گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں کورونا کی چوتھی لہر ، 9اضلاع میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مثبت کیسز کی مجموعی شرح 6فیصد تک پہنچ گئی، فعال کیسز بھی 4ہزار 700 ہوگئے۔گزشتہ 7روز […]

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو امتحانات میں اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اساتذہ، طلباء اور عملے کو31 اگست تک ویکسین لگوانے کی ڈیڈلائن دے دی، تمام صوبوں میں سکول، یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی، تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو […]

بانی ایم کیو ایم اور نواز شریف کی واپسی !وزیرداخلہ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر لیے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطے کے حالات تیزی سے بدلنے جا رہے ہیں اور اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں، ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں مودی ملوث ہے،فیٹف سے پہلے […]

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے خوفناک جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس

پشاور(پی این آئی ) صوبائی دارالحکومت سمیت مالا کنڈ ،لوئر دیر ،چار سدہ اور نوشہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعدشہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی […]

کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر سے کروڑو ں کی شراب کی چوری کا انکشاف

کراچی(آن لائن)کراچی میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر سے کروڑو ں کی شراب کی چوری کا انکشاف،چوری کی گئی غیر ملکی شراب 13ماہ پہلے کسٹم انٹیلی جنس نے پکڑی تھی۔حیرت انگیز طور پر شراب کا سیزر میمو بنا کر کیس عدالت میں پیش کیا گیا […]

close