سابق ایم این اے کا بیٹا نشہ کرتے ہوئے گرفتار، آئس، شراب اور چرس برآمد

لاہور(آئی این پی ) شیخو پورہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر قومی اسمبلی منور منج کا بیٹا سلمان منج منشیات استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ پولیس نے سلمان منج کو اسلام پورہ کی حدود کھوکھا سٹاپ بند روڈ سے گرفتار کیا۔ سلمان […]

بیوائوں کی زمین پر قبضہ کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کو عدالت نےطلب کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیواں کی زمین پر ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی(ڈی ایچ اے)کے مبینہ قبضے کے کیس میں ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ منگل کو ہائی کورٹ میں دو بیواں کی زمین […]

جعلی اوردونمبرشناختی کارڈ بنانے والے تمام افسروں کونادراسے نکال دیں گے، شیخ رشید کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں کوئی دخل اندازی نہیں ہورہی ہے، این ڈی ایس اور اسرائیل کی کوششیں شکست کھائیں گی، پاکستان کوسرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا ، کسی کے عقیدے کوچھیڑیں گے نہ […]

’ مکافات عمل یا اپنے کیے ہوئے کی سزا ‘ عثمان مرزا کی ویڈیو لیک کرنے والی لڑکی کون نکلی؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (کالم: جاوید چودھری)عثمان مرزا اور ویڈیو سکینڈل اب تک گلوبل ہو چکا ہے‘ پاکستان کے اندر اور باہر زیادہ تر لوگ اس گھنائونی ویڈیو اور کرداروں سے واقف ہو چکے ہیں لیکن ایک بات ابھی تک پڑھنے‘ دیکھنے اور سننے والوں کو حیران […]

ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن اور قریبی آبادیوں میں کرونا ویکسی نیشن کے اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان

سلام آباد (پی این آئی) بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے کووڈ 19ویکسی نیشن کے جملہ اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نہ صرف کووڈ کی عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسین بلکہ اسے بحریہ ٹائون اور اردگرد کی آبادیوں […]

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں بھی بڑے سیاسی سرپرائز کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے بلوچستان کے بعد پنجاب میں بھی بڑا سیاسی سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی طرح پی پی پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی۔ […]

ویکسین لگوائے بغیر اساتذہ کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں 22 اگست تک اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک تمام سرکاری اور نجی اسکولز کے اساتذہ اور دیگر عملے […]

چیف جسٹس سندھ نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے سے انکار کر دیا

کراچی (پی این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کو آگاہ کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ وہ سپریم کورٹ […]

نادرا افسر نے چار کروڑ روپے رشوت لے کر 45بلاک شناختی کارڈز کو دوبارہ فعال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) نادرا افسر کی جانب سے بلاک شناختی کارڈ کو دوبارہ فعال کرنے کیلئے 4 کروڑ ‏رشوت لینے کا انکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ، جس میں سینیٹر طلحہ محمود نے […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ چودہ اگست کوجیلوں میں پرچم کشائی کی تقریب جبکہ محرم الحرام میں جلوس اور مجالس کی تقریبات منعقد کروانے کاحکم دے دیا گیا ہے۔افسران اور اہلکاروں […]

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ […]

close